حضرت آية الله العظمی سيدعلی حسينی سيستانی



          اسی طرح اس عرصہ میں آپ Ù†Û’ مختلف موضوعوں جیسے کتاب القضا،کتاب الرباء ،قاعدہ الزام، قاعدہ تقیہ ،وغیرہ پرفقہی بحث کی، آپ Ù†Û’ اس دوران علم رجال پربھی بحث Ú©ÛŒ ØŒ جس میں ابن ابی عمیرکی مرسلہ روایت ÙˆÚº Ú©Û’ اعتبار اور شرح مشیخة التہذی بین پربحث ہوئی۔

           Ù…وصوف Ù†Û’ سن۱۳8۴ہجری میں شعبان Ú©Û’ مہینہ سے علم اصول کادرس دیناشروع کیا اورآپ Ú©Û’ درس خارج کاتیسرا دورا سن۱۴۱۱ ہجری Ú©Û’ شعبان ماہ میں تمام ہوا Û” سن 1397ہجری سے آج تک Ú©Û’ ØŒ آپ Ú©Û’ فقہ واصول Ú©Û’ تمام درسوں Ú©Û’ آڈیوکیسٹ موجودہیں Û” آج Ú©Ù„ آپ کا(شعبان ۱۴۲۳ہجری)شرح عروة الوثقی Ú©ÛŒ کتاب الزکواة کادرس خارج Ú†Ù„ رہاہے۔

علمی کارنامے

          حضرت آیة اللہ العظمی سیستانی (دامت برکاتہ) ہمیشہ اپنے استادوں Ú©Û’ درسوں میں اپنی بے پنہاذہانت وصلاحیتوں کاثبوت دیاکرتے تھے اورہمیشہ ہی تمام شاگردوں میں ممتازرہتے تھے Û” آپ اپنے علمی اعتراضوں ،حضورذہن،تحقیق،فقہ ورجال Ú©Û’ مسائل Ú©Û’ مطالعہ ،دائمی علمی کاوشوں اورمختلف عل Ù… ÛŒ نظریوں سے آشنائی Ú©Û’ بل بوتے پرحوزہ میں اپنی مہارت کاثبوت پیش کرتے رہتے تھے

          قابل ذکربات یہ ہے کہ آپ Ú©Û’ اورشیہدصدر(قدس سرہ)Ú©Û’ درمیان عل Ù… ÛŒ کارناموں Ú©Û’ سلسلہ میں مقابلہ رہاکرتاتھا Û” اس بات کااندازہ آپ Ú©Û’ دونوں استادوں، آیة اللہ خوئی(رضوان اللہ تعالی علیہ) اورعلامہ حسین حلی (قدس سرہ) Ú©Û’ اجازہ اجتہادسے لگایاجاسکتاہے Û”  ÛŒÛ بات بھی مشہورہے کہ آیة اللہ خوئی(قدس سرہ)Ù†Û’ ایة اللہ العظمی سیستانی (دام ظلہ) اورآیة اللہ شیخ علی فلسفی(جوکہ مشہدکے مشہورعلماء میں سے ہیں) Ú©Û’ علاوہ اپنے شاگردوں میں سے کسی کوبھی کتبی اجازہ نہیں دیا Û” اسی طرح اپنے زمانے Ú©Û’ شیخ المحدثین علامہ آقابزرگ تہرانی Ù†Û’ آپ Ú©Û’ لیے سن1380 ہجری قمری میں جواجازہ لکھاہے اس میں آپ Ú©ÛŒ مہارت اورعلم رجال اورحدیث میں آپ Ú©ÛŒ درایت کوکافی صراحاہے آقابزرگ تہرانی Ù†Û’ آپ Ú©Û’ لیے یہ اس وقت لکھاتھا جب موصوف Ú©ÛŒ عمرصرف Û³Û± سال تھی۔

تالیفات اور فکری کارنامے

          تقریبا Û²Û´ سال پہلے ،آپ Ù†Û’ فقہ ،اصول اوررجال کادرس خارج کہناشروع کیااور اسی طرح مکاسب Ú©ÛŒ کتاب الطہارت ،صلاة،قضا، خمس،اوردوسرے قواعدفقہی جیسے ربا،تقیہ اورقاعدہ الزام کوپوراکیا،آپ اصول Ú©ÛŒ تدریس Ú©Û’ تین دورہ ختم کرچکے ہیں، جس میں Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ بحثیں جیسے اصول عم Ù„ ÛŒ ،تعادل وتراجیح اورکچھ فقہی بحثیں جیسے ابواب نماز،قاعدہ تقیہ والزام چھپای Ú©Û’ Ù„Û’ تیار ہے۔حوزہ Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ مشہور علما؁ Ùˆ فضلا؁ جن میں سے بعض درس خارج بھی کہتے ہیں، جیسے علامہ شیخ مہدی مروارید،علامہ سیدمرتضی مہری،علامہ سیدحسین حبیب حسینیان،سیدمرتضی اصفہانی، علامہ سیداحمد مددی،علامہ شیخ باقرایروانی اورحوزہ علمیہ Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ دوسرے استادآپ Ú©ÛŒ بحثوں پرتحقیق Ú©ÛŒ ہے۔ حضرت آیة اللہ العظمی سیستانی( دام ظلہ ) Ù†Û’ درس دینے Ú©Û’ ساتھ ساتھ Ú©Ú†Ú¾ اہم کتاب ÙˆÚº اوررسالوں Ú©ÛŒ تصنیف وتالیف بھی ہ Û’Û” اسی طرح آپ Ù†Û’ ØŒ ا پنے استادوں Ú©ÛŒ تمام تقریرات کوبھی تالیف کیا ہے Û”

درس وبحث کاطریقہ

          آپ Ú©Û’ درس دینے کاطریقہ حوزہ Ú©Û’ دوسرے استادوں اوردرس خارج کہنے والوں سے الگ ہے ،جیسے آپ Ú©Û’ اصول Ú©Û’ درس Ú©ÛŒ خصوصیت ذیل میں بیان Ú©ÛŒ جارہی ہے Û”

۱ ۔ بحث کی تاریخ کاذکر:



back 1 2 3 4 5 6 next