حضرت آية الله العظمی ناصر مکارم شيرازی



آیة اللہ ناصرمکارم شیرازی Ú©ÛŒ ولادت سن Û±Û³Û´Ûµ ہجری قمری میں شیرازنامی شہرمیں ہوئی Û” انہوں Ù†Û’ اپنی ابتدائی ت عل ÛŒ Ù… اپنے آبائی شہرشیرازمیں ہی حاصل کی۔ بعدمیں Û±Û´ سال Ú©ÛŒ عمرمیں دینی تعلیم حاصل کرنے Ú©Û’ لئے شیرازکے باباخان مدرسے میں داخلہ لیا اور  Ú†Ø§Ø±Ø³Ø§Ù„ تک وہ اں علم حاصل کرنے Ú©Û’ بعد حوزہ علمیہ قم تشریف لا ئے Û” یہاں پر انہوں Ù†Û’ آیة اللہ العظمی بروجردی Ú©Û’ درس میں شرکت کی۔

سن ۱۳۶9 ہجری قمری میں وہ نجف اشرف گئے اوروہاں پرآیةاللہ العظمی حکیم،آیة اللہ العظمی،خوئی، آیة اللہ العظمی سیدعبدالہادی شیرازی کی خدمت میں رہ کراپنے علم میں اضافہ ک یا۔ سن ۱۳۷۰ ہجری قمری میں شعبان کے مہینہ میں وہ ایران واپس آئے اوریہاں پر سطح عالی کی تدریس کرنے کے بعد فقہ واصول کادرس خارج کہناشروع کیا۔

انہوں نے قم میں مدرسہ امیرالمومنین ،مدرسہ امام حسن مجتبی اورمدرسہ امام حسین علیہ السلام کی بنیاد بھی رکھی۔

آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی تصنیفات:

آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ویسے تو بہت سی کتابیں لکھی ہیں لیکن ہم یہاں پران کی خاص کتابوں کے ہی نام ذکرکر ہ ے ہیں جومندرجہ ذیل ہیں:

۱ ۔ انوارالاصول

۲ ۔ انوارالفقہاء

۳ ۔ تفسیرنمونہ

۴ ۔ تعالیقات عروةالوثقی

۵ ۔ رسالہ توضیح المسائل



1 next