اللّٰه کے اچهے بندوں کے صفات



 

[2] قرآن مجید نے سچے مومن کی ایک صفت تواضع (انکساری) کے وجود اور ہر قسم کے تکبر سے خالی ہونے کو ماناہے کیونکہ کبر و غرور کفر اور بے ایمانی کی سیڑھی کا پہلا زینہ ہے اور تواضع وانکساری حق اور حقیقت کی راہ میں پہلا قدم ہے۔

[3] عالم بزرگوار شیخ بہائی سے اس طرح نقل ہوا ہے کہ ”توبہ“نام کا ایک آدمی تھا جواکثر اپنے نفس کا محاسبہ کیا کرتا جب اس کا سن ساٹھ سا Ù„ کا ہوا تواس Ù†Û’ ایک دن اپنی گذری ہوئی زندگی کا حساب لگایا تو دیکھا کہ اس Ú©ÛŒ عمر Û²Û±ÛµÛ°Û°/ دن ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے اس Ù†Û’ کہا کہ : ”وائے ہو مجھ پر اگر میں Ù†Û’ ہر روز فقط ایک ہی گناہ انجام دیا ہوتو بھی Û²Û±Û°Û°Û° سے گناہ انجام دے چکا ہوں،کیا مجھے اللہ سے Û²Û±Û°Û°Û°/ سے زیادہ گناہوں Ú©Û’ ساتھ ملاقت کرنی چاہئے؟یہ کہہ کر ایک چیخ ماری اور زمین پر گر کر دم   توڑ دیا۔(تفسیر نمونہ ،ج/ Û²Û´ ص/ Û´Û¶Ûµ )



back 1 next