شيعوں کے صفات



” والیٰ اسرارنا کیف حفظہم لہا عند عدونا “یہاں پر رازوں Ú©ÛŒ حفاظت سے ØŒ مقام اہل بیت Ú©ÛŒ حفاظت مراد ہے ۔یعنی ان Ú©Û’ مقام Ùˆ منزلت Ú©Ùˆ ،یقین نہ کرنے والے  دشمنوں Ú©Û’ سامنے بیان نہ کرنا جیسے (ولایت تکوینی،معجزات ،علم غیب وغیرہ)کیونکہ یہ سب مقام منزلت اسرار کا جز ہے ہما۔رے زمانہ میں ایک گروہ نہ صرف یہ کہ اسرار Ú©Ùˆ بیان کرتا ہے بلکہ غلو بھی کرتا ہے جیسے Ú©Ú†Ú¾  نادان مداح زینب اللہی ہو گئے ہیں۔مداح کا مقام بہت بلند ہے  اور ائمہ علیہم السلام Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ اہمیت دی ہے جیسے دعبل خزائی بلندمقام پر فائز تھے ۔لیکن کوشش کرو کہ مجالس Ú©ÛŒ باگڈور نادان لوگوں Ú©Û’ ہاتھوں میں نہ دو ۔مداحوں Ú©Ùˆ چاہئے کہ اپنے اشعار Ú©ÛŒ علماء سے تصحیح کرائیں اور غلو آمیز اشعار سے پرہیز کریں، خاصطور پر اس وقت جب عوام Ú©ÛŒ نظر میں مقام بنانے Ú©Û’ لئے مداح حضرات میں بازی Ù„Ú¯ جائے ØŒ ایسے موقع پر اگر ایک مداح تھوڑا غلو کرتا ہے  تو دوسرا اس سے زیادہ   اور یہ کام بہت خطرناک ہے Û”

” والیٰ اموالہم کیف مواساتہم لاخوانہم فیہا “مواسات Ú©Û’ لغت Ú©Û’ اعتبار سے دو ریشہ ہو سکتے ہیں ایک ا تو یہ کہ یہ”واسی“  مادہ سے ہے  یا پھر اس کامادہ  ”آسی “ ہے  دونوں سے ہی  مواسات ہو تا ہے  اور یہ مدد کرنے Ú©Û’ معنی میں ہے ۔شیعہ کا اس Ú©Û’ مال سے امتحان کرنا چاہئے کہ اس Ú©Û’ مال میں دوسرے افراد کتنا حصہ رکھتے ہیں ۔ہمارے زمانہ میں مشکلیں بہت زیادہ ہیں :

1.      بیکاری Ú©ÛŒ مشکل جس Ú©ÛŒ وجہ سے بہت سے فساد پھیلے ہوئے ہیں جیسے چوری ،منشیات،خودفروشی وغیرہ

2.      جوانوں Ú©ÛŒ شادی Ú©ÛŒ مشکل

3.      مسکن Ú©ÛŒ مشکل

4.      تعلیم Ú©Û’ خرچ Ú©ÛŒ مشکل ،بہت سے گھر ایسے ہیں جو بچوں Ú©ÛŒ تعلیم کا خرچ فراہم کرنے میں مشکلات سے دوچار ہیں ۔ہمارا سماج شیعہ سماج ہے ،بیہودہ مسائل میں انگت پیسہ خرچ ہو رہا ہے جبکہ Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ú©Ùˆ زندگی Ú©ÛŒ بنیادی ضرورتیں بھی فراہم نہیں ہیں، اس لئے ہمیں چاہئے صفات شیعہ Ú©ÛŒ طرف بھی توجہ دیں ،نہ یہ کہ صرف شیعوں Ú©Û’ مقام اور ان Ú©Û’ اجر Ùˆ ثواب Ú©Ùˆ بیان کر یں۔امید ہے کہ ہم اپنی روز مرہ Ú©ÛŒ زندگی میں ائمہ Ú©Û’ فرمان پر توجہ دیں Ú¯Û’ اور ان پر عمل پیرا ہوں Ú¯Û’ Û”



back 1 next