تکبّر



مرد فقير : مجھے ڈر ھے کہ دولت پا کر کھيں ميرے اندر بھي يہ قبيح صفت نہ پيدا ھو جائے ۔

لھذا اگر متکبر خود پسند واقعى اپنى سعادت و خوش بختى کا خواھاں ھے تو اس کو اپنى اصلاح کى فکر کرنى چاھئے اور اس نفرت انگيز صفت سے اپنى شخصيت کو الگ کرنا چاھئے کيونکہ اگر اس نے اس کى سر کوبى کى کوشش نہ کى تو ھميشہ نا کامي کا شکار رھے گا ۔

حوالہ

۱۔سورہ لقمان آيت ۱۸

۲۔نھج الفصاحة ص ۱۲

۳۔کافى ج۳ ص ۴۶۱

۴۔وسائل الشيعہ ج۱ ص ۷۴

۵۔غرر الحکم ص ۱۴۷

۶۔غرر الحکم ص ۲۶

۷۔غر ر الحکم ص۶۵۱

۸۔غر ر الحکم ص ۱۰۲

۹۔غرر الحکم ص ۴۷۸

۱۰۔ غرر الحکم ص ۶۷۸

۱۱۔ غرر الحکم ص ۹۵

۱۲۔ غرر الحکم ص ۱۳۸



back 1 2 3 4 5 6