آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ اول)



 

۶۔کتا

خشکی میں رہنے والا کتا اس کے بدن کے تمام اجزاء چاہے زندہ ہوں یا مردہ ۔

 

۷۔سور

خشکی میں رہنے والا سور اس کے بدن کے تمام زندہ یا مردہ اجزاء نجس ہیں ۔ وہ کتے اور سور جودریا میں رہتے ہیں ۔یہ دونوں پاک ہیں ۔

 

۸۔شراب

شراب(اور جو اس سے ملحق ہے) مثلاً فقاع وغیرہ نجس ہے ۔

۹۔ کافر کافر زندہ ہویا مردہ نجس ہے عیسائی، یہودی اور مجوسی( آتش پرست)کے علاوہ ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 next