آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ اول)



سوال: اگر ان صفات میں سے ایک یا دوصفات پائی گئیں تو؟

جواب: تو پھر کہا جائے گا کہ یہ مادہ منویہ نہیں ہے، سوائے مریض کے کہ جس طرح اوپر میں نے بتایا ہے؟

سوال: کیا مرد کی طرح عورت کی بھی منی ہوتی ہے؟

جواب: ہاں جو مادہ اس کے مہبل سے شہوت کے وقت نکلتا ہے تو وہ مرد کے مادہ منویہ کے حکم میں سے ہے، چاہے سونے کی حالت میں نکلے، یا بیداری کی حالت میں نکلے،

 

دوم:

جنسی ملاپ سے اگرچہ مادہ منویہ نہ نکلے، اورجنسی ملاپ میں عضوتناسل کا اسرا(حشفہ) عورت کی شرمگاہ میں داخل ہوجاناہی کافی ہے ۔

سوال: جب مادہ منویہ خارج ہویا جنسی ملاپ متحقق ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب: بڑے اور چھوٹے کے فرق کے بغیر فاعل ومفعول پر جنابت متحقق ہو جائے گی، اور عاقل ومجنون، زندہ ومردہ میں بھی کوئی فرق نہ ہوگا ۔

سوال: اورجب جنابت متحقق ہوجائے تو؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 next