آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ دوم)



 

وفی الکعبۃ الزھرا ء زینت لوعتیی

وذھب ابواب السماء نحیبیی

 

اور نورانی کعبہ میں،میں نے اپنے عشق سےمز ین کیا اور اپنے نالہ وفغاں سے آسمان کے دروازوں کو طلائی دار کردیا ۔

پھر انھوں نے اپنے سر کو اٹھاکر فرمایا:پہلے حج سے میرا قلبی لگاؤ اسی طرح سے ہے،اور جب بھی حج کا سالانہ موسم آتا ہے تو میرے دل میں اس کی تمنا پیدا ہوتی ہے اور جس وقت میرے پروردگار نے وہاں کی مجھے دعوت دی تو مجھ کو دوسری مرتبہ تیسری مرتبہ اور چوتھی مرتبہ بھی حج کی سعادت نصیب ہوئی،میں نے اپنے والد کی بات کاٹ کر تعجب سے پوچھا ۔

سوال: کیا پہلا پھر دو سرا،تیسرا اور چوتھا حج واجب ہے؟

جواب: ہرگز نہیں بلکہ پہلا ہی حج تم پر استطاعت کے بعد واجب ہے خداوند عالم نے اپنی کتاب میں فرمایا ہے:

”وللہ علی الناس حج البیت من استطاع الیہ سبیلا“

اور لوگوں کے ذمہ خدا کے لئے اس بیت اللہ کا حج کرنا واجب ہے،جس کو بھی اس گھر تک پہونچنے کی استطاعت میسر ہوجائے،لیکن دوسرا،تیسرا اور چوتھا حج مستحبات میں سے ہے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 next