آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ سوم)



(۱۷) اپنے سا منے سے کھا نا کھا نا اور دو سروں کے سامنے سے نہ کھا نا ۔

(۱۸) پیٹ بھر کر کھانا نہ کھانا ۔

(۱۹) رو ٹی کو چھر ی سے نہ کا ٹنا ۔

(۲۰) برتن کے نیچے رو ٹی نہ رکھنا ۔

اور بھی بہت سے مستحبات ہیں کہ جن کے ذکر کی یہاں گنجا ئش نہیں ہے ۔

 

نکاح کے بارے میں گفتگو

میرے والد نے فرمایا کہ ہمیں اپنے پڑو سی ابو علی کے گھر میں جشن عقد نکاح کے سلسلے میں شرکت کی دعوت ہے اور ضروری ہے کہ ہم آئندہ جمعہ کے دن شام کو تقر یباًپا نچ بجے اپنے محترم پڑوسی کی اس مبارک تقریب میں شر کت کرنے کے لئے آمادہ رہیں ۔

سوال : یہ عقد نکا ح کس کا ہے ؟

جواب : یہ عقد ان کے فر زند علی کا ہے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 next