آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



آپ ہی سے مروی ہے :

”من اصبح لا یھتم با مور المسلمین فلیس منھم ومن سمع رجلا ینا دی یا للمسلمین فلم یجبہ فلیس بمسلم“

” جس نے ایسے حال میں صبح کی کہ مسلما نو کے حالات کے با رے میں کوئی اہتمام نہیں کیا تو ان میں سے نہیں ہے اور اگر کسی مرد کو ندا دیتے ہوئے سنے یاللمسلمین“ (اے مسلما نو! مدد کرو) اور اس کی ندا پر جو جواب نہ دے تو وہ مسلمان نہیں ہے ۔

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے:

” ان المومن لترد علیہ الحاجة لا خیہ، فلا تکو ن عندہ یھتم بھا قلبہ فید خلہ اللہ تبارک وتعالی بھمہ الجنۃ“

 

(۲۴) ” سخا وت وکرم اور ایثار“

خدا وند عالم اپنی کتاب قرآن کریم میں ارشاد فر ما تا ہے:

”ویو ثرون علی انفسھم ولو کان بھم خصا صہ“

” اور اگر چہ ان کو اس چیز کی ضرورت ہو تی ہے مگر وہ اپنے نفسوں پر دو سروں کو تر جیح دیتے ہیں ۔ اور رسول اسلام (صلی الله علیه و آله وسلم)سے مروی ہے کہ آپ نے فر ما یا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next