آسان مسائل " آیه الله العظمی سیستانی" (حصہ چهارم)



سوال: پہلے میں آپ سے طبقہ اول کی میراث کے بارے میں سوال کرتا ہوں پھر دوسرے اور تیسرے طبقے کے بارے میں پوچھوں گا ۔

جواب: پو چھو،جو پو چھنا چاہو ؟

سوال: جب پہلے طبقے میں سوائے میت کی اولاد کے کوئی اور نہ ہو تو کیا تمام مال کے وہی وارث ہوں گے ۔؟

جواب: تمام مال کے وہی وارث ہوں گے ۔

سوال: اگر ایک ہی بیٹا یا ایک ہی بیٹی ہو تو کیا حکم ہے؟

جواب: تمام مال کا وارث لڑکا یا لڑ کی ہو گی۔

سوال: لیکن اگر ان میں مرد اور عورت دو نوں موجود ہوں تو کیا حکم ہے؟

جواب: ”للذّ کرمثل حظّ الانثیین ،،۔

”مرد کے لیے عورتوں کا دو گنا حصہ ہے “۔

سوال: کیا لفظ ولد کا اطلاق لڑکے اور لڑکی دو نوں پر ایک ساتھ ہو تا ہے یا صرف لڑکے پر ہی ہو تا ہے جیسا کہ ہمارے یہاں مشہور ہے؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 next