اجر عظیم



۷- فروغ دین میں مجتہد اعلم دوران کی تقلید کرنا جن میں کیوں (لِمَ) اور یعنی (اِن) کہنے کی اجازت نہیں ۔

۸- روز مرہ مسائل شرعیہ سے واقفیت رکھنا ۔

۹- ذریعہٴ معاش میں حلال و حرام کی تمیز رکھنا ۔

۱۰- پانچ ارکان نماز اور چھے واجبات نماز کا علم ہونا واجب ہے ۔

۱۱- پندرہ سال کا لڑکا نوسال کی لڑکی واجبات شرعیہ کا مکلف ہو جاتا ہے ۔

۱۲- پنجگانہ نماز کے علاوہ دیگر واجب نمازوں کا اہتمام کرنا‘ مثلاً: نمازِ آیات‘ نماز میت‘ طواف واجب کی نماز‘ اجارہ‘ نذر‘ قسم‘ عید کی نمازیں واجب ہیں ۔

۱۳- فطرہ عید کی شب سے ہی واجب ہو جاتا ہے ۔

۱۴- مستطیع پر حج واجب ہے‘ ترک حج کفر سے تعبیرکیا گیا ہے ۔

۱۵- واجب ہے چھوٹا بڑے کو سلام کرے اور سوار پیدل کو تاکہ تکبر نہ ہو سکے ۔

۱۶- تقیہ واجب ہے کیونکہ یہ ردّ کبیرہ ہے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 next