اجر عظیم



۱- طوفان اور تلاطم کے وقت سفر دریا کی ممانعت ہے ۔

۲- گالی دینے والے دکاندار سے سودا نہ خریدو کمینگی پیدا ہوتی ہے ۔

۳- میوہ دار درخت کے نیچے اور رستے کے درمیان پیشاب کرنا ۔

۴- کھڑے پانی میں پیشاب کرنا کیونکہ اس سے عقل جاتی رہتی ہے ۔

۵- رات کا کھانا کھاکر بغیرہاتھ دھوئے سو جاناکیونکہ دیوانہ ہونے کا خدشہ ہے ۔

۶- پائخانہ میں روبہ قبلہ اور پشت بہ قبلہ بیٹھنا ۔

۷- عورتوں کا جنازے کے ساتھ جانا اور مصیبت کی حالت میں زیادہ چیخنا ۔

۸- جھوٹے خواب بنانا‘ مجسمہ بنانا‘ مُورت بنانا اور ظلم سے عورت کا مہر روک لینا ۔

۹- سودے کی خرید و فروخت میں مشتری اور بائع کے معاملہ میں مداخلت کرنا ۔

۱۰- عورت کا شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے نکلنا ۔ جن امور کی اجازت لے چکی ہے جانا درست ہے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 next