اجر عظیم



۲۷- سورہ حمد‘ اخلاص‘ آیت الکرسی اور سورہ القدر قبلہ رو ہو کر پڑھیں بعدازاں دعا مانگیں مستجاب ہوگی ۔

۲۸- رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

افضل العبادة تفہیم القرآن

"بہترین عبادت قرآن کو سمجھ کے پڑھنا ہے تاکہ اس کے معانی سمجھ میں آئیں"۔ (پانصد احادیث)

۲۹- پھر فرمایا:

مَا اَمَن بِالقُرانِ مَن استَحلَّ محَارِمَہ (البحار)

"جو شخص قرآن مقدس میں حرام کردہ چیزوں کو حلال سمجھتا ہے وہ قرآن مقدس پر ایمان نہیں رکھتا"۔

۳۰- فرمایا رسول اللہ نے:

فَضْلُ الْعِلْم اَفْضَلُ مِن فَضْلِ العِبَادة

"علم دین کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے زیادہ ہے"۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 next