شاهكار رسالت

مطہرى، مرتضيٰ (آیۃ اللہ شهید)


11.سورۀانفال۔آیت ۲۹.

12.سورۀ عنكبوت آیت ۶۹.

13.صدر المتالھین شیرازی، مفاتیح الغیب، صفحہ ۱۳.

14.سورۀاعلیٰ آیت ۱۔۳.

15.سورۀ علق آیت ۱۔۵.

انسانی ضروریات

 ÙƒÛŒØ§ یہ درست ہے كہ انسان ÙƒÛŒ تمام ضروریات بدلتی رہتی ہے اور ضروریات ÙƒÛ’ تغیر ÙƒÛ’ ساتھہ ان سے متعلق قوانین Ùˆ ضوابط میں بھی تبدیلی آتی رہتی ہے ØŸ اس كا جواب یہ كہ نہ تمام انسانی ضروریات حالت تعغیر میں ہوتی ہیں اور نہ ضروریات ÙƒÛ’ تغیر كا لازمی نتیجہ یہ نكل سكتا ہے كہ زندگی ÙƒÛ’ بنیادی اصول اور ضوابط ہی میں تبدیلی آجائے Û”

 

ضروریات كی پہلی قسم ضروریات دو طرح كی ہیں :بنیادی ضروریات اور ثانوی ضروریات، بنیادی ضروریات انسان كی جسمانی و روحانی ساخت اور اجتماعی زندگی كے مزاج كی گہرائیوں سے تعلق ركھتی ہیں جب تك انسان اس دنیا میں موجود ہے اور اجتماعی زندگی بسر كررہا ہے اس كی یہ ضروریات باقی رہیں گی ۔یہ ضروریات تین طرح كی ہیں "جسمانی "روحانی اور اجتماعی :

۔ جسمانی ضروریات كا تعلقات خوراك، پوشاك، مسكن اور رفیق حیات سے ہے ۔

۔ روحانی ضروریات كے ذیل میں علم، زیبایش، نیكی، پرستش، احترام و تربیت آتے ہیں اور



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next