اسلامى تمدن ميں علوم كى پيش رفت



اہل سنت كا دوسرا فقہى مذہب مالك بن انس (7) (179 _ 93 قمري) كے ذريعے تشكيل پايا اور فقہ مالكي

----------------------------

1)ابوالفضل عزتى ،پيدائشے و گسترش و ادوار حقوق اسلامى ، ص 51_

2)دائرة المعارف بزرگ اسلامى ج 5 ذيل ''ابوحنيفہ'' ص 379_

3)بوجينا غيانہ ، تاريخ الدولة الاسلامية و تشريعہا ، بيروت ص 173 ، قيس آل قيس ، الايرانيون و الادب العربي، تہران ج 5 ص 4_

4)قيس آل قيس ، سابقہ ما خذص 5_4_

5)دائرة المعارف بزرگ اسلامى ج 6 ، ذيل ابويوسف_

6)بوجينا غيانة، سابقہ ما خذص 166_

7)محمد ابوزھرة ، مالك ، حياتہ و عصرہ ، آرا وہ وفقھہ، قاہرة_

كے عنوان سے معروف ہوا _ وہ ابوحنيفہ كى آراء بالخصوص احكام شرعى كى تشخيص كے سلسلے ميں ابوحنيفہ كے فقہى قياس اور نظريات كے مد مقابل اپنے مخصوص نظريات ركھتے تھے انہوں نے سعى كى كہ فقہى روش پر حديث كى كتاب لكھ كر اپنى آراء پيش كريں اس كتاب ميں جس كا نام مؤطا ہے مالك سب سے پہلے حديث نقل كرتے ہيں پھر مدينہ كے فقہاء كا فتوى ذكر كرتے ہيں اسكے بعد اپنى فقہى نظر پيش كرتے ہيں انكا نظريہ يہ تھا كہ احكام شرعى كيلئے روايات جيسى مستند دليل كے ہوتے ہوئے قياس يا اپنى رائے كى طرف نہيں آنا چاہيے_ مالكى مذہب بتدريج شمالى آفريقا ، مصر اور اندلس ميں رواج پاگيا (1)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 next