آج کے دور میں اسلامی قوانین کی معنویت



 

عبادات میں طبعی رغبت ومیلان کو اہمیت دی گئی اور ان تمام محرکات وعوامل کی اجازت دی گئی جو اس میں معاون ومددگار ثابت ہوں بشرطیکہ ان میں کوئی قباحت نہ ہو۔

 

جو چیزیں طبع سلیم پر گراں گذرتی ہیں ان کو ممنوع قراردیا گیا ۔

 

 ØªØ¹Ù„یم وتعلّم اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر Ú©Ùˆ دائمی Ø´Ú©Ù„ دی گئی تاکہ انسانی طبائع Ú©Ùˆ اسلامی مزاج Ú©Û’ مطابق ڈھالنے میں مدد ملتی رہے Û”

 

 Ø¨Ø¹Ø¶ احکام Ú©ÛŒ ادائیگی میں عزیمت اور رخصت Ú©Û’ دو درجے مقرر کئے گئے تاکہ انسان اپنی سہولت Ú©Û’ مطابق جس Ú©Ùˆ چاہے اختیار کرے Û”

 

 Ø¨Ø¹Ø¶ احکام میں رسول اللہ عليه وسلم سے دو مختلف قسم Ú©Û’ عمل منقول ہیں اور حالات Ú©Û’ پیش نظر دونوں پر عمل Ú©ÛŒ گنجائش رکھی گئی۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next