پیغمبر اسلام(ص) کا جوانوں کے ساتھ سلوک (دوسرا حصه)



١٧٦۔ مستدرک الوسایل، ج ٢ ، ص ٣٥٣، تفسیر برہان، ص ٨٨٢۔ غرر الحکم ، ص ٦٤٥

 

٨۔ اپنے آپ کو سنوارنا

اسلام میں زینت اورآراستگی کو خاص اہمیت دی گئی ہے او ردینی پیشواؤں نے اس سلسلہ میں بھی کچھ باتیں بیان کی ہیںجو انسان کی زندگی میں اس چیز کی اہمیت کی دلیل ہے ۔ یہ خصوصیت ، دوسروں کی نسبت ، جوانوں میں زیادہ پایی جاتی ہے اور ائمہ اطہار علیہم السلام نے بھی اس قسم کے رجحانات کو ممنوع قرارنہیں دیا ہے، بلکہ عملی طور پر ان کی تائید کی ہے ۔

حضرت اما م جعفر صادق اپنے بالوں پر تیل لگاتے ہوئے فرماتے تھے:

''خداوندا ! میں تجھ سے زیبایی و زینت کی درخواست کرتا ہوں''(١٧٧)

اما م جعفر صادق سے یہ بھی نقل ہو ا ہے:

''ایک شخص رسول خدا(صلی الله علیه و آله وسلم)کے گھر آیا اور آپ(صلی الله علیه و آله وسلم)سے ملاقات کی درخواست کی ۔ جب آپ(صلی الله علیه و آله وسلم) اپنے گھر سے باہر نکل کر اس شخص سے ملنا چاہتے تھے،تو ایک آئینہ یا پانی کے برتن کے سامنے کھڑے ہوکر اپنے سر اور چہرہ کو آراستہ فرمایا ۔

عائشہ نے یہ کام دیکھ کر تعجب کیا اور آنحضرت(صلی الله علیه و آله وسلم)کے واپس تشریف لانے پر آپ (صلی الله علیه و آله وسلم)

..............



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 next