پیغمبر اسلام(ص) کا جوانوں کے ساتھ سلوک (دوسرا حصه)



بوڑھاپے میں خداوند متعال کے احکام اوردستورات کی اطاعت کرنے کی توانائی سے محروم رہے گا''(١٧٩)

 

٢۔ جوانی کی ناپائیداری

جوانی کی آفتوں میں سے ایک آج کا کام کل پر چھوڑنا اور فرصت اور موقع کو کھودینا ہے ۔

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

''عقلمند اور با شعور جوان اپنی اسی ناپائیدار جوانی سے جلد اور بہتر استفادہ کرتا ہے اور اپنے نیک اعمال و برتاؤ کو بڑھا وادیتا ہے١ور علم حاصل کرنے کی سعی و کوشش کرتا ہے ''(١٨٠)

..............

١٧٨۔ ''با تربیت مکتبی آشناشویم'' ، ص ١١٣

١٧٩۔ کافی ، ج ٢، ص ١٣٥، تاریخ یعقوبی ، ج ٢، ص٥٩

١٨٠۔ نہج البلاغہ ، فیض، خطبہ نمبر ٨٢



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 next