شہادت حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا )

محمد باقر مقدسی


صبت علی مصائب لوانھا

صبت علی الا یام صرن لیا لیا (15)

ترجمہ : مجھ پر ایسی مصیبتیں اور مشقتیں ڈھائی گئیں اگر دنوں پرڈھائی جا تی تو دن اور رات بھی برداشت نہ کر تے ۔

پس خود اہل سنت کے معروف مورخین اور مئولفین کی کتابوں کا مطالعہ کر نے سے درج ذیل مطالب روشن ہو جاتے ہیں :

16) پیغمبر اکرم(صلی الله علیه و آله وسلم) کی رحلت کے نو دن بعد فدک کوغصب کیا گیا ۔

17) پیغمبر اکرم(صلی الله علیه و آله وسلم) کی تجہیز وتکفین سے پہلے امامت اور خلافت کے ساتھ بازی کی گئی (٣) زہرا کے دولت سرا پر حملہ کر کے ان کی شخصیت کو پا ئمال کردیا گیا ان کے دروازے کو آگ لگا ئی گئی حضرت زہرا پر لگی ہو ئی ضربت نے حضرت زہرا کو مظلومیت کے ساتھ شہید کیا (٢)

لہٰذا وصیت میں حضرت زہرا نے فرمایا مجھے رات کو تجہیز وتکفین کر نا جس کا فلسفہ یہ تھا کہ زہرا دنیا کو یہ بتا نا چا ہتی تھیں کہ میں ان پر راضی نہیں ہو ںچو نکہ ان کے ہاتھوں ڈھائے گئے مظالم قابل عفوودرگزر نہیں ہے ۔

………

(7)بحارالانوار جلد ٤٣ ص ١٩٣.

(8) کافی ج١ ص٤٥٨ الامامة و السیاسة ج١ ص٢٠ دلائل الامامة کشف الغمہ.



back 1 2 3 4 5 next