خدا کی معرفت عقل و فطرت کی روشنی میں



”تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کس چیز سے پیدا هوا ھے؟ اچھلتے هوئے پانی (منی) سے پیدا هوا جو پشت اور سینے کی ہڈیوں کے بیچ سے نکلتا ھے۔“

[11]

”کیا یہ لوگ کسی کے (پیدا کئے ) بغیر پیدا هوگئے ھیں یا یھی لوگ (مخلوقات کے) پیدا کرنے والے ھیں؟“

[12]

”اور اس (کی قدرت) کی نشانیوں میں سے یہ بھی ھے کہ اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا ،پھر یکایک تم آدمی بن کر (زمین پر) چلنے پھرنے لگے“

[13]

”اور خدا ھی نے تمھیں تمھاری ماوٴں کے پیٹ سے نکالا (جب) تم بالکل نا سمجھ تھے او رتم کو کان دئے آنکھیں (عطا کیں) اور دل عنایت کئے“

تو کیا انسان کی یہ عجیب وغریب خلقت اور دوسرے شواہد خداوندعالم کے وجود پر دلالت نھیں کرتے ؟!!

سائنس کے نظریات

جیسا کہ آج کا سائنس کہتا ھے :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next