حضرت امام حسين عليه السلام



          بعض علماء کاکہناہے کہ سرورکائنات بچوں کوپشت پربٹھاکردونوں ہاتھوں اورپیروں سے چلنے Ù„Ú¯Û’ اوربچوں Ú©ÛŒ فرمائش پراونٹ Ú©ÛŒ آوازمنہ سے نکالنے Ù„Ú¯Û’ (کشف المحجوب)Û”

امام حسین ک ا سردارجنت ہونا

          پیغبراسلام Ú©ÛŒ یہ حدیث مسلمات اورمتواترات سے ہے کہ ”الحسن والحسین سیداشباب اہل الجنة وابوہماخیرمنہما“ حسن اورحسین جوانان جنت Ú©Û’ سردارہیں اوران Ú©Û’ پدربزرگواران دنوں سے بہترہیں (ابن ماجہ)صحابی رسول جناب حذیفہ یمانی کابیان ہے کہ میں Ù†Û’ ایک دن سرورکائنات صلعم کوبے انتہا مسرور دیکھ کرپوچھاحضور،افراط مسرت Ú©ÛŒ کیاوجہ ہے فرمایااے حذیفہ آج ایک ایساملک نازل ہواہے جومیرے پاس اس سے قبل کبھی نہیں ایاتھا اس Ù†Û’ مجھے میرے بچوں Ú©ÛŒ سرداری جنت پرمبارک دی ہے اورکہاہے کہ”ان فاطمة سیدة نساء اہل الجنة وان الحسن والحسین سیداشباب اہل الجنة“ فاطمة جنت Ú©ÛŒ عورتوں Ú©ÛŒ سردارہیں اورحسنین جنت Ú©Û’ مردوں Ú©Û’ سردارہیں (کنزالعمال جلد Û· ص Û±Û°Û· ØŒ تاریخ الخلفاص Û±Û²Û³ ،اسدالغابہ ص Û±Û² ،اصابہ جلد Û² ص Û±Û² ،ترمذی شریف ،مطالب السول ص Û²Û´Û² ،صواعق محرقہ ص Û±Û±Û´) Û”

          اس حدیث سے سیادت علویہ کامسئلہ بھی حل ہوگیا قطع نظراس سے کہ حضرت علی میں مثل نبی سیادت کاذاتی شرف موجوتھا اورخودسرورکائنات Ù†Û’ باربارآپ Ú©ÛŒ سیادت Ú©ÛŒ تصدیق سیدالعرب ،سیدالمتقین ،سیدالمومنین وغیرہ جیسے الفاظ سے فرمائی ہے حضرت علی کاسرداران جنت امام حسن اورامام حسین سے بہترہونا واضح کرتاہے کہ آپ Ú©ÛŒ سیادت مسلم ہی نہیں بلکہ بہت بلنددرجہ رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ میرے نزدیک جملہ اولادعلی سیدہیں یہ اوربات ہے کہ بنی فاطمہ Ú©Û’ برابرنہیں ہیں۔

امام حسین عالم نمازمیں پشت رسول پر

          خدانے جوشرف امام حسن اورامام حسین کوعطافرمایاہے وہ اولادرسول اورفرزندان علی میں آل محمدکے سواکسی کونصیب نہیں ان حضرات کاذکرعبادت اوران Ú©ÛŒ محبت عبادت، یہ حضرات اگرپشت رسول پرعالم نمازمیں سوارہوجائیں ،تونمازمیں کوئی خلل واقع نہیں ہوتا،اکثرایساہوتاتھاکہ یہ نونہالان رسالت پشت پرعالم نمازمیں سوارہوجایاکرتے تھے اورجب کوئی منع کرناچاہتاتھا توآپ اشارہ سے روک دیاکرتے تھے اورکبھی ایسابھی ہوتاتھا کہ آپ سجدہ میں اس وقت تک مشغول ذکررہاکرتے تھے جب تک بچے آپ Ú©ÛŒ پشت سے خودنہ اترآئیں آپ فرمایاکرتے تھے خدایامیں انہیں دوست رکھتاہوں توبھی ان سے محبت کر؟ کبھی ارشادہوتاتھااے دنیاوالو! اگرمجھے دوست رکھتے ہوتومیرے بچوں سے بھی محبت کرو(اصابہ ص Û±Û² جلد Û² ومستدرک امام حاکم ومطالب السؤل ص Û²Û²Û³) Û”

حدیث حسین منی

          سرورکائنات Ù†Û’ امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ بارے میں ارشادفرمایاہے کہ اے دنیاوالو! بس مختصریہ سمجھ لوکہ ”حسین منی وانامن الحسین“حسین مجھ سے ہے اورمیں حسین سے ہوں Û” خدااسے دوست رکھے جوحسین کودوست رکھے (مطالب السؤل ص Û²Û´Û² ،صواعق محرقہ ص Û±Û±Û´ ،نورالابصار ص Û±Û±Û³ ،صحیح ترمذی جلد Û¶ ص Û³Û°Û· ،مستدرک امام حاکم جلد Û³ ص Û±Û·Û· ومسنداحمدجلد Û´ ص Û¹Û·Û² ،اسدالغابہ جلد Û² ص Û¹Û± ،کنزالعمال جلد Û´ ص Û²Û²Û±) Û”

مکتوبات باب جنت

          سرورکائنات حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشادفرماتے ہیں کہ شب معراج جب میں سیرآسمانی کرتاہواجنت Ú©Û’ قریب پہنچاتودیکھاکہ باب جنت پرسونے Ú©Û’ حروف میں لکھاہواہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next