حضرت امام حسين عليه السلام



          امام شلبجی اورعلامہ محمدابن طلحہ شافعی Ù†Û’ نورالابصاراورمطالب السؤل میں ایک اہم واقعہ آپ Ú©ÛŒ صفت سخاوت Ú©Û’ متعلق تحریرکیاہے جسے ہم امام حسن Ú©Û’ حال میں Ù„Ú©Ú¾ آئے ہین کیونکہ اس واقعہ سخاوت میں وہ بھی شریک تھے۔

جنگ صفین میں امام حسین کی جدوجہد

          اگرچہ مورخین کاتقریبااس پراتفاق ہے کہ امام حسین عہدامیرالمومنین Ú©Û’ ہرمعرکہ میں موجودرہے، لیکن محض اس خیال سے کہ یہ رسول اکرم Ú©ÛŒ خاص امانت ہیں انہیں کسی جنگ میں Ù„Ú‘Ù†Û’ Ú©ÛŒ اجازت نہیں دی گئی (نورالحسینہ ص Û´Û´) Û”

          لیکن علامہ شیخ مہدی مازندرانی Ú©ÛŒ تحقیق Ú©Û’ مطابق آپ Ù†Û’ بندش آپ توڑنے Ú©Û’ لیے مقام صفین میں نبرآزمائی فرمائی تھی(شجرئہ طوبی طبع نجف اشرف Û±Û³ÛµÛ´ ئھ وبحارالانوارجلد Û±Û° ص Û²ÛµÛ· طبع ایران)Û”

          علامہ باقرخراسانی لکھتے ہیں کہ اس موقع پرامام حسین Ú©Û’ ہمراہ حضرت عباس بھی تھے (کبریت الاحمرص Û²Ûµ وذکرالعباس ص Û²Û¶) Û”

حضرت امام حسین علیہ السلام گرداب مصائب میں

واقعہ کربلاکاآغاز

          حضرت امام حسین علیہ السلام جب پیغمبراسلام حضرت محمدمصطفی صلعم Ú©ÛŒ زندگی Ú©Û’ آخری لمحات سے Ù„Û’ کرامام حسن Ú©ÛŒ حیات Ú©Û’ آخری ایام تک بحرمصائب وآلام Ú©Û’ ساحل سے کھیلتے ہوئے زندگی Ú©Û’ اس عہدمیں داخل ہوئے جس Ú©Û’ بعدآپ Ú©Û’ علاوہ پنجتن میں کوئی باقی نہ رہاتوآپ کاسفینہ حیات خود گرداب مصائب میں آگیاامام حسن Ú©ÛŒ شہادت Ú©Û’ بعدسے معاویہ Ú©ÛŒ تمام ترجدوجہدیہی رہی کہ کسی طرح امام حسین کاچراغ زندگی بھی اسی طرح Ú¯Ù„ کردے، جس طرح حضرت علی اورامام حسن Ú©ÛŒ شمع حیات بجھاچکاہے اوراس Ú©Û’ لیے وہ ہرقسم کاداؤں کرتارہااوراس سے کامقصدصرف یہ تھاکہ یزیدکی خلافت Ú©Û’ منصوبہ کوپروان چڑھائے ،بالآخراس Ù†Û’   ÛµÛ¶ Ø¡ میں ایک ہزارکی جمیعت سمیت یزیدکے لیے بیعت لینے Ú©ÛŒ غرض سے حجازکاسفراختیارکیا اور مدینہ منورہ پہنچا۔

          وہاں امام حسین سے ملاقات ہوئی اس Ù†Û’ بیعت یزیدکاذکرکیا،آپ Ù†Û’ صاف لفظوں میں اس Ú©ÛŒ بدکرداری کاحوالہ دے کرانکارکردیا،معاویہ کوآپ کاانکار کھلاتوبہت زیادہ لیکن چندالٹے سیدھے الفاظ کہنے Ú©Û’ سوااورکچھ کرنہ سکا اس Ú©Û’ بعدمدینہ اورپھرمکہ میں بیعت یزید Ù„Û’ کرشام کوواپس چلاگیا۔ علامہ حسین واعظ کاشفی لکھتے ہیں کہ امیرمعاویہ Ù†Û’ جب مدینہ میں بیعت کاسوال اٹھایاتوحسین بن علی، عبدالرحمن بن ابی بکر،عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن زبیرنے بیعت یزید سے انکارکردیا اس Ù†Û’ بڑی کوشش Ú©ÛŒ لیکن یہ لوگ نہ مانے اوررفع فتنہ Ú©Û’ لیے امام حسین Ú©Û’ علاوہ سب مدینہ سے Ú†Ù„Û’ گئے Û”

          معاویہ ان Ú©Û’ پیچھے مکہ پہنچااوروہاں ان پردباؤڈالا لیکن کامیاب نہ ہوا،آخرکار شام واپس چلاگیا (روضة الشہداء ص Û²Û³Û´) Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next