حضرت علی علیہ السلام کے مختصر فضائل و مناقب



 

جَبَلاً اَشَمَّ وَفَارِساً صِنْدِیْدا

رَصَدُواالصَبَاحَ لِیُنْفِقُواکَنْزَالھُدیٰ

 

اَوَمَا دَرَوْاکَنْزَالھُدیٰ مَرْصُوداً؟

”(اے علی(ع))حضور اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کو چھوڑ کر آپ کے درجات اور مقامات تعریف و ثنا کی حد سے بالا ھیں ۔

چنانچہ آپ شب ہجرت اس عالم میں بستر رسول پر سوئے کہ دشمن شمشیروں کے ذریعہ آپ(علیه السلام) کو گھیرے ھوئے تھے ۔

پھر بھی آپ(علیه السلام) نھایت سکون Ú©Û’ ساتھ سوئے گویا،آپ(علیه السلام) Ú©Û’ گوش مبارک میں نغمہ  معنویت گونج رھا تھا Û”

آپ(علیه السلام) نے اس شب رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی حفاظت کی اور صبح کے وقت مضبوط پھاڑاور بے مثال شھسوار کی مانند بیدار ھوئے ۔

انھوں Ù†Û’ مخزن ھدایت کوخرچ کرنے Ú©Û’ لئے صبح کا انتظار کیا جبکہ انھیں نھیں معلوم تھا کہ خود خزانہ  ھدایت ان Ú©Û’ انتظار میں تھا“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next