حضرت علی علیہ السلام کے مختصر فضائل و مناقب



۲۔وہ آیات جو آپ(علیه السلام) اور آپ(علیه السلام) کے اھل بیت(ع)کی شان میں نازل ھو ئی ھیں۔

۳۔وہ آیات جو آپ(علیه السلام) اور نیک صحابہ کی شان میں نازل ھو ئی ھیں ۔

 Û´Û”وہ آیات جو آپ(علیه السلام) Ú©ÛŒ شان اور آپ(علیه السلام) Ú©Û’ دشمنوں Ú©ÛŒ مذمت میں نازل Ú¾Ùˆ ئی ھیں Û”

ھم ذیل میں ان میں سے کچھ آیات نقل کر رھے ھیں :

آپ(علیه السلام) کی شان میں نازل ھونے والی آیات

آپ(ع)کی فضیلت اورعظیم الشان منزلت کے بارے میں جوآیات نازل ھوئی ھیں ھم ان میں سے ذیل میں بعض آیات پیش کرتے ھیں :

۱۔اللہ کا ارشاد ھے :”انماانت منذرولکل قوم ھاد“۔[22]

”آپ کہہ دیجئے کہ میں صرف ڈرانے والا ھوں اور ھر قوم کے لئے ایک ھادی اور رھبر ھے “۔

طبری نے ابن عباس سے نقل کیا ھے کہ جب یہ آیت نازل ھو ئی تو نبی نے اپنا دست مبارک اپنے سینہ پر رکھ کر فرمایا:”اناالمنذرولکل قوم ھاد “،اور آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے علی(علیه السلام) کے کندھے کی طرف اشارہ کرتے ھوئے فرمایا:”انت الھادي بک یھتدي المھتدون بعدي“۔[23]

”آپ ھا دی ھیں اور میرے بعد ھدایت پانے والے تجھ سے ھدایت پا ئیں گے “۔

۲۔خداوند عالم کا فرمان ھے :”وتعیھااذن واعیة“۔[24]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next