حضرت علی علیہ السلام کے مختصر فضائل و مناقب



”تاکہ اسے تمھارے لئے نصیحت بنائیںاور محفوظ رکھنے والے کان سُن لیں“۔

امیر المو منین حضرت علی(علیه السلام) اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ھیں کہ مجھ سے رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) اسلام نے فرمایا:

”سالتُ رَبِّیْ اَن یَجْعَلَھَااذُنُکَ یاعلیُّ،فماسمعتُ مِنْ رسُولِ اللّٰہِ(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) شَیْئاًفنَسِیْتُہُ “۔[25]

”میں نے پروردگار عالم سے دعا کی کہ وہ کان تمھارا ھے لہٰذا میں نے رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے جو کچھ سنا ھے اسے کبھی نھیں بھولا“۔

۳۔خداوند عالم کا فرمان Ú¾Û’ :<الَّذِینَ یُنفِقُونَ اٴَمْوَالَہُمْ بِاللَّیْلِ وَالنَّہَار ِسِرًّا وَعَلاَنِیَةً اسباب النزول ِ واحدی، صفحہ ۳۲۹۔تفسیر طبری، جلد ۲۹،صفحہ ۳۵۔تفسیر کشاف، جلد Û´ØŒ صفحہ ۶۰۔در منثور ،جلد ۸،صفحہ Û²Û¶Û·Û”  فَلَہُمْ اٴَجْرُہُمْ عِنْدَ رَبِّہِمْ وَلاَخَوْفٌعَلَیْہِمْ وَلاَہُمْ یَحْزَنُونَ>Û”[26]

”جو لوگ اپنے اموال کو راہ خدا میں رات میں ،دن میں خا مو شی سے اور علی الاعلان خرچ کرتے ھیں اُن کے لئے پیش پروردگار اجر بھی ھے اور انھیں نہ کو ئی خوف ھو گا اور نہ حزن و ملال “۔

امام(علیه السلام) Ú©Û’ پاس چار درھم تھے جن میں سے آپ(علیه السلام) Ù†Û’ ایک درھم رات میں خرچ کیا ،ایک  درھم دن میں ،ایک درھم مخفی طور پر اور ایک درھم علی الاعلان خرچ کیا ۔تو رسول اللہ(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ù†Û’ آپ(علیه السلام) سے فرمایا : آپ(علیه السلام) Ù†Û’ ایساکیوں کیا Ú¾Û’ ؟مولائے کا ئنات Ù†Û’ جواب دیا:میں وعدہ  پروردگار کامستحق بنناچاہتا Ú¾ÙˆÚº اسی لئے میں Ù†Û’ ایسا کیا “اس وقت یہ آیت نازل Ú¾Ùˆ ئی۔[27]

۴۔خدا وند عالم کا ارشاد ھے :<إِنَّ الَّذِینَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ اٴُوْلَئِکَ ہُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِ >۔[28]

”اور بیشک جو لوگ ایمان لائے ھیںاور انھوں نے نیک اعمال کئے ھیںوہ بہترین خلائق ھیں “۔

ابن عساکر Ù†Û’ جابر بن عبد اللہ سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ : Ú¾Ù… نبی اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر تھے کہ علی(علیه السلام) وھاں پر تشریف لائے تو رسول اللہ(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ù†Û’ فرمایا:”وِالَّذِیْ نَفْسِيْ بِیَدِہِ اِنَّ ھٰذَا وَشِیْعَتَہُ ھُمُ الْفَائِزُوْنَ یَوْمَ الْقِیَامَةِ “۔”خدا Ú©ÛŒ قسم جس Ú©Û’ قبضہ  قدرت میں میری جان Ú¾Û’ بیشک یہ اور ان Ú©Û’ شیعہ قیامت Ú©Û’ دن کامیاب ھیں “۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next