حضرت علی علیہ السلام کے مختصر فضائل و مناقب



اعرابی نے کھا :میرے قرابتدار یا آپ کے قرابتدار ؟فرمایا :” میرے قرابتدار “۔اعرابی نے کھا :

میں آپ کے دست مبارک پر بیعت کرتا ھوں پس جو آپ اور آپ کے قرابتداروں سے محبت نہ کرے اس پر اللہ کی لعنت ھے ۔۔۔نبی نے فوراً فرمایا :”آمین “۔[42]

۲۔خداوند عالم کا فرمان ھے :< فَمَنْ حَاجَّکَ فِیہِ مِنْ بَعْدِ مَا جَائَکَ مِنْ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْانَدْعُ اٴَبْنَائَنَاوَاٴَبْنَائَکُمْ وَنِسَائَنَاوَنِسَائَکُمْ وَاٴَنْفُسَنَاوَاٴَنْفُسَکُمْ ثُمَّ نَبْتَہِلْ فَنَجْعَلْ لَعْنَةَ اللهِ عَلَی الْکَاذِبِینَ >۔[43]

”پیغمبر علم آجانے کے بعد جو لوگ تم سے کٹ حجتی کریں ان سے کہہ دیجئے کہ آؤ ھم لوگ اپنے اپنے فرزند،اپنی اپنی عورتوں اور اپنے اپنے نفسوں کو بلائیں اور پھر خدا کی بارگاہ میں دعا کریں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت قرار دیں “۔

مفسرین قرآن اور راویان حدیث کا اس بات پر اجماع Ú¾Û’ کہ یہ آیہ  کریمہ اھل بیت ِ نبی Ú©ÛŒ شان میں نازل Ú¾Ùˆ ئی Ú¾Û’ ،آیت میں ابناء( بیٹوں) سے مراد امام حسن اور امام حسین عليهما السلام ھیں جوسبط رحمت اور امام ھدایت ھیں ،نساء ”عورتوں “ سے مراد فاطمہ زھرا دختر رسول سیدئہ نساء العالمین ھیں اور انفسنا سے مراد سید عترت امام امیر المو منین(علیه السلام) ھیں Û”[44]

۳۔خداوند عالم کا ارشاد ھے :<ھَلْ اَتیٰ عَلَی الاِنْسَانِ ۔۔۔> کامل سورہ ۔

مفسرین اور راویوں کا اس بات پر اتفاق ھے کہ یہ سورہ اھل بیت ِنبوت کی شان میں نازل ھوا ھے۔[45]

۴۔خداوند عالم کا فرمان ھے :< إِنَّمَایُرِیدُ اللهُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمْ الرِّجْسَ اٴَہْلَ الْبَیْتِ وَیُطَہِّرَکُمْ تَطْہِیرًا >۔[46]

”بس اللہ کا ارادہ یہ ھے اے اھل بیت کہ تم سے ھر برائی کو دور رکھے اور اس طرح پاک و پاکیزہ رکھے جو پاک و پاکیزہ رکھنے کا حق ھے “۔

مفسرین اور راویوں کا اس بات پر اجماع Ú¾Û’ کہ یہ آیت پانچوں اصحاب کساء Ú©ÛŒ شان میں نازل Ú¾Ùˆ ئی Ú¾Û’ [47]ان میں سرکار دو عالم رسول خدا(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) ،ان Ú©Û’ جا نشین امام امیر المو منین(علیه السلام) ،جگر گوشہ رسول سیدئہ نسا Ø¡ العالمین جن Ú©Û’ راضی ھونے سے خدا راضی ھوتا Ú¾Û’ اور جن Ú©Û’ غضب کرنے سے خدا غضب کرتا Ú¾Û’ ØŒ ان Ú©Û’ دونوں پھول حسن Ùˆ حسین  +جوانان جنت Ú©Û’ سردار ھیں ،اور اس فضیلت میں نہ نبی اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)   Ú©Û’ خاندان میں سے اور نہ Ú¾ÛŒ بڑے بڑے اصحاب Ú©Û’ خاندان میں سے ان کا Ú©Ùˆ ئی شریک Ú¾Û’Û” اس بات Ú©ÛŒ صحاح Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ روایات بھی تا ئید کر تی ھیںجن میں سے Ú©Ú†Ú¾ روایات مندرجہ ذیل ھیں :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next