حضرت علی علیہ السلام کے مختصر فضائل و مناقب



۴۔امام نبی(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے وزیر

نبی اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے متعدد احادیث میں اس بات کی تاکید فر ما ئی ھے کہ امام میرے وزیر ھیں ۔

 Ø§Ø³Ù…اء بنت عمیس سے روایت Ú¾Û’ کہ میں Ù†Û’ نبی(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ú©Ùˆ یہ فرماتے سنا Ú¾Û’ :خدایا ! میں ÙˆÚ¾ÛŒ کہہ رھا Ú¾ÙˆÚº جو میرے بھا ئی مو سیٰ Ù†Û’ کھا تھا : ”خدایا ! میرے اھل میںسے میرا وزیر قرار دے ،علی(ع)Ú©Ùˆ جو میرا بھا ئی بھی Ú¾Û’ اس سے میری پشت Ú©Ùˆ مضبوط کردے اسے میرے کام میں شریک کردے ،تاکہ Ú¾Ù… تیری بہت زیادہ تسبیح کرسکیں ،تیرا بہت زیادہ ذکر کرسکیں ØŒ یقیناتوھمارے حالات سے بہتر با خبر Ú¾Û’ “۔[66]

۵۔امام(علیه السلام) نبی(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے خلیفہ

نبی اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے دعوت اسلام کے آغاز ھی میں یہ اعلان فرمادیا تھا کہ میرے بعد حضرت علی(علیه السلام) میرے خلیفہ ھیں ،یہ اعلان اس وقت کیا تھا جب قریش کے خاندان اسلام سے سختی سے پیش آرھے تھے ،اور آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے اپنی دعوت کے اختتام میں قریش سے فرمایا:”اب یہ (یعنی علی(علیه السلام) ) تمھارے درمیان میرے بھا ئی ،وصی اور خلیفہ ھیں ،ان کی باتیں سنو اور ان کی اطاعت کرو “۔[67]

رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) اللہ نے اپنے بعد امام(علیه السلام) کی خلافت کو اسلام کی دعوت سے متصل فرمایا ،اس کے بعد بت پرستی اور شرک کے بارے میں پر رو شنی ڈالی ،مزید یہ کہ اس مطلب کے سلسلہ میں متعدد اخبار و روایات ھیں جن میں نبی اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے اپنے بعد امام کی خلافت کا اعلان فرمایاان میں سے ھم کچھ احادیث ذیل میں پیش کررھے ھیں :

رسول اللہ(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کا فرمان ھے :”اے علی(علیه السلام) !تم میرے بعد اس امت کے خلیفہ ھو “۔[68]

رسول اللہ(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کا فرمان ھے :”علی بن ابی طالب تم میں سب سے پھلے اسلام لائے ،تم میں سب سے زیادہ عالم ھیں اور میرے بعد امام اور خلیفہ ھیں “۔[69]

۶۔ امام(ع)کی نبی(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے نسبت، ھارون کی مو سیٰ سے نسبت کے مانند ھے

نبی اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے ایک ھی مضمون اور ایک ھی نتیجہ کی متعدد احادیث نقل ھو ئی ھیں کہ آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے علی(علیه السلام) سے فرمایا :”تمھاری مجھ سے وھی نسبت ھے جو ھارون کی موسیٰ سے تھی ۔۔۔“اس سلسلہ میں کچھ احادیث ملاحظہ فرما ئیں :

آنحضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے حضرت علی(علیه السلام) کےلئے فرمایا ھے : ”کیا تم اس بات پر راضی نھیں ھو کہ تمھاری مجھ سے وھی نسبت ھے جو ھارون کی موسیٰ سے تھی مگر یہ کہ میرے بعد کو ئی نبی نھیں آئے گا “۔[70] سعید بن مسیب نے عامر بن سعد بن ابی وقاص سے انھوں نے اپنے والد سعد سے نقل کیا ھے : رسول اللہ(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے علی(علیه السلام) کےلئے فرمایا ھے :” تمھاری مجھ سے وھی نسبت ھے جو ھارون کی موسیٰ سے نسبت تھی مگر یہ کہ میرے بعد کو ئی نبی نھیں آئے گا “،سعید کا کھنا ھے :میں نے بذات خود یہ حدیث بیان کر نا چاھی اور میں نے ان سے ملاقات کی اور وہ حدیث بیان کی جو مجھ سے عامر نے بیان کی تھی اس نے کھا :میں نے سنا ھے ۔میں نے پوچھا :کیا تم نے سنا ھے ؟!اس نے اپنے دونوں کانوں میں انگلیاں دے کر کھا :ھاں ،اگر میں نے یہ بات نہ سنی ھو تو میرے دونوں کان بھرے ھوجائیں “۔[71]

۷۔امام شھر علم نبی(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کا دروازہ

نبی اکر م (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے امام کی عظمت و منزلت کا قصیدہ پڑھتے ھوئے ان کو اپنے شھر علم کا دروازہ قرار دیا ،یہ حدیث متعدد طریقوں سے بیان ھو ئی ھے ،قطعی السند ھے اور نبی اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے متعدد مو قعوں پر نقل کی گئی ھے :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next