حضرت علی علیہ السلام کے مختصر فضائل و مناقب



اّ بِخَیْرِ الاَنَام عَرَّضْتَ لَازِلْتَ

مَذُوداً عَنِ الھُدیٰ وَ غَوِیّا

اشبِہ الانبیاء طِفلاً وزولاً[75]

وَفطِیماًورَاضِعاً وَغَذِیّاً

کَانَ فِیْ علمہِ کَآدَمَ اِذْ عُلِّمَ

شَر حَ الاسْمَاءِ والمکنِیّا

وَکَنُوحٍ نَجَامِنَ الھُلْکِ یَوماً

فِیْ مَسِیْرٍاِذِ اعتَلَاالجودِیّاً[76]

”حُبِّ علی(علیه السلام) کی خاطر میری ملامت کرنے والے جا ذلت و خواری کے ساتھ دوزخ میں جل جا۔

کیا تونے اپنے عمل کے ذریعہ بہترین انسان یعنی علی(علیه السلام) پر تشنیع کرنا چا ھی ھے ،خدا کرے کہ تو ھمیشہ ھدایت سے دور رھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next