حضرت علی علیہ السلام کے مختصر فضائل و مناقب



۱۔جنگ بدر

واقعہ  بدر اسلام Ú©ÛŒ مدد ،مسلمانوں Ú©ÛŒ کھلم کھلا کا میابی اور شرک Ú©ÛŒ شکست فاش Ú©Û’ طورپر تاریخ میںدرج Ú¾Û’ ،جس میں اللہ Ù†Û’ اپنے بندے اور رسول Ú©Ùˆ عزت بخشی،آپ(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ú©Û’ دشمنوں Ú©Ùˆ ذلیل Ùˆ رسوا کیا ØŒ اس معرکہ Ú©Ùˆ بھادری Ú©Û’ ساتھ لڑکر سر کرنے والے علی(علیه السلام) Ú¾ÛŒ تھے ،آپ(علیه السلام) Ú©ÛŒ تلوار موت کا پیغام تھی جس Ù†Û’ مشرکوں اور ملحدوں Ú©Û’ سروں Ú©Ùˆ کاٹ پھینکا ،آپ(علیه السلام) Ù†Û’ اتنی ثبات قدمی اور استقامت Ú©Û’ ساتھ جنگیں لڑیں کہ جبرئیل Ú©Ùˆ بھی آواز دیناپڑی :”لاسیف الَّاذوالفقارِ،وَلَافَتیٰ اَلَّاعَلِیْ “۔[91]

ھم اس واقعہ کو تفصیل کے ساتھ”حیاةالامام امیر المو منین(علیه السلام) “کے دوسرے حصہ میںبیان کرچکے ھیں۔

۲۔جنگ احد

قریش جنگ بدر میں اپنی شکست فاش اور بہت زیادہ نقصان ھونے کی وجہ سے بڑے ھی رنج و الم میں تپیدہ تھے ،معاویہ کی ماں ھند بہت زیادہ آہ و فریاد کر رھی تھی ،اس نے قریش کے مردوں اور عورتوں پر جنگ بدر میں قتل ھوجانے والوں پررونا حرام قرار دیدیا تھاتاکہ حزن و اندوہ اُن کے دلوں میںچھپا رھے اوراپنے مقتولین کا انتقام لئے بغیر ختم نہ ھو ، جنگ احد میں قریش کا سردار ابو سفیان تھا، جس کو پھلی مرتبہ اس جنگ میں سرداری ملی تھی ،وہ لوگوں کو رسول اللہ(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے جنگ کرنے کے لئے ابھار رھا تھا ،جنگ کے لئے مال و دولت جمع کر کے اس سے اسلحہ خرید رھا تھا ، قریش رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے جنگ کرنے کے لئے اس کی دعوت پر لبیک کہہ رھے تھے ،قریش نے ابوسفیان کے بھڑکانے کی بنا پرنبی کے افراد سے مقابلہ کا فیصلہ کیااور پوری تیاری کے ساتھ اپنی عورتوں کے ساتھ نکلے تا کہ جنگ میں کھرے اُتریں اُن کی قیادت ھند کر رھی تھی عورتیں دف بجا کر یہ شعر پڑھ رھی تھیں :

وَیْھاً بَنِيْ عَبْدِ الدَّارْ

وَیْھاً حُمَاةَ الْاَدْیَارْ

ضَرْباً بِکُلِّ بَتَّارْ

”اے آل عبد الدار آگے بڑھو ! اے وطن کے ساتھیوں آگے بڑھو پوری طاقت کے ساتھ حملہ کرو“۔

اس کے علاوہ ھندہ کا مخصوص ترانہ یہ تھا اور وہ کفارقریش سے بلند آواز سے خطاب کر کے کہہ رھی تھی :

اِنْ تُقْبِلُوْا تُعَانِقْ

وَنَفْرِ شِ النَّمَارِقْ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next