حضرت علی علیہ السلام کے مختصر فضائل و مناقب



جو اس کا ذروازہ بند کرے گا وہ امان میں ھے اور جو مسجد میں داخل ھوگا وہ بھی امان میں رھے گا۔

قریش کو کچھ سکون ھوا تو انھوں نے جلدی سے ابو سفیان کے گھر اور مسجد کا گھیرا ڈال دیا ۔ھند ابوسفیان کے پاس بڑے رنج و غم سے بھرے دل کے ساتھ گئی وہ چیخ چیخ کر ابو سفیان کے خلاف قوم کو ابھار رھی تھی کہ اس خبیث و پلید کو قتل کردو ۔۔۔

ابو سفیان اُن Ú©Ùˆ ایسی غلطی کرنے سے روک رھا تھا اور ان سے تسلیم ھونے Ú©Ùˆ کہہ رھاتھا ،نبی(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) اپنے اسلامی لشکر Ú©Û’ ساتھ مکہ میں داخل ھوئے جس Ú©Û’ ذریعہ اللہ Ù†Û’ قریش Ú©Ùˆ ذلیل کیا ،کمزور مسلمانوں Ú©Ùˆ خو شبخت کیا ،نبی(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) کعبہ Ú©ÛŒ طرف متوجہ ھوئے ØŒ آپ(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ù†Û’ ان بتوں کا صفایاکیا جن Ú©ÛŒ قریش پرستش کیا کرتے تھے ،نبی(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ù†Û’ ھُبل Ú©ÛŒ آنکھ پر کمان مارتے ھوئے فرمایا :”جَا Ø¡ÙŽ الحَقّ وَزَھَقَ الْبَاطِلْ اِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَھُوْقَا“”حق آیا باطل مٹ گیا بیشک باطل Ú©Ùˆ تو مٹنا Ú¾ÛŒ تھا “اس Ú©Û’ بعد نبی اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ù†Û’ حضرت علی(علیه السلام) Ú©Ùˆ Ø­Ú©Ù… دیا کہ وہ آپ(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ú©Û’ کندھوں پر Ú†Ú‘Ú¾ کر بتوں Ú©Ùˆ توڑدیں ،اور بیت اللہ الحرام Ú©Ùˆ پاک کریں آپ(علیه السلام) اُن بتوں Ú©Ùˆ اٹھا اٹھا کر نیچے پھینکتے جا رھے تھے ،یھاں تک کہ آپ(علیه السلام) Ù†Û’ سب کا صفایا کر دیا،  یوں اسلام Ú©Û’ بھادر Ú©Û’ ھاتھوں بتوں کا صفایا ھوا ،جس طرح آپ(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) Ú©Û’ جد خلیل Ù†Û’ بتوں Ú©Ùˆ تھس نھس کیا تھا۔



[1] مروج الذھب ،جلد ۲ صفحہ ۳،فصول مھمہ مولف ابن صبّاغ، صفحہ ۲۴۔مطالب السئول، صفحہ ۲۲۔تذکرة الخواص، صفحہ ۷۔کفایة الطالب، صفحہ ۳۷۔ نور الابصار ،صفحہ ۷۶۔نزھة المجالس ،جلد۲،صفحہ ۲۰۴۔شرح الشفا ،جلد ۲،صفحہ ۲۱۵۔غایة الاختصار ،صفحہ ۹۷۔عبقریة الامام (العقاد )، صفحہ ۳۸۔مستدرک حاکم، جلد ۳،صفحہ ۴۸۳۔اور اس میں وارد ھوا ھے کہ :”متواتر احادیث میں آیا ھے کہ امیر المو منین علی بن ابی طالب فاطمہ بنت اسد کے بطن سے کعبہ میں پیدا ھوئے “۔

[2] حیاةالامام امیر المو منین(ع)،جلد ۱،صفحہ ۳۲۔منقول از مناقب آل ابوطالب ،جلد۳،صفحہ۹۰۔

[3] تاریخ خمیس ،جلد ۲،صفحہ ۲۷۵۔

[4] معارف ،صفحہ ۷۳۔ذخائر ،صفحہ ۵۸۔ریاض النضرہ ،جلد ۲،صفحہ ۲۵۷۔

[5] کنز العمال، جلد ۶،صفحہ ۱۵۴۔

[6] مجمع الزوائد، جلد ۹، صفحہ ۱۰۲،فیض القدیر،جلد ۴، صفحہ ۳۵۸۔کنز العمال ،جلد ۶ ،صفحہ ۱۵۶۔فضائل الصحابة، جلد ۱، صفحہ ۲۹۶۔

[7] مجمع الزوائد، جلد ۹،صفحہ ۱۰۲۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next