خداوند عالم کی مرضی کو اپنی خواھشات کے پر ترجیح دینا



”مال ومتاع کی کثرت کانام استغنانھیں بلکہ استغناکا مطلب نفس کا مستغنی ھونا ھے“

آپ ھی کا ارشاد گرامی ھے:

<الغنیٰ فی القلب،والفقر فی القلب >[9]

”استغنا بھی دل میں ھوتا ھے اور فقر بھی دل ھی میں ھوتا ھے“

امیر المومنین حضرت علی(ع) نے فرمایا ھے:

<الغنی من استغنیٰ بالقناعة>[10]

”غنی وہ ھے جو قناعت کے باعث مستغنی ھو“

آپ ھی کا ارشاد گرامی ھے:

<لاکنز اغنیٰ من القناعة>[11]

”غنی(ھونے)کے لئے قناعت سے بڑھکر کوئی خزانہ نھیں ھے“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next