عالم غیب اور عالم شھود کے درمیان رابطہ



<ومن یتّق اللّٰہ یجعل لہ مخرجاً#ویرزقہ من حیث لا یحتسب >[4]

”اور جو بھی الله سے ڈرتا ھے الله اسکے لئے نجات کی راہ پیدا کردیتا ھے ،اور اسے ایسی جگہ سے رزق دیتا ھے جسکا وہ گمان بھی نھیں کرتا ھے “

<ومن یتّق اللّٰہ یجعل لہ من اٴمرہ یسرا>[5]

اور جو الله سے ڈرتا ھے الله اسکے امرمیں آسانی پیدا کردیتا ھے “

یہ تو تھا عالم ظاھر و محسوس کا عالم غیب سے تعلق۔ اسکے برخلاف عالم غیب کا بھی عالم ظاھر سے

تعلق پایا جاتا ھے۔

پیغمبر اسلام  (ص) سے مروی Ú¾Û’:

<لولا الخبزماصلّینا>[6]

 â€Ø§Ú¯Ø± روٹی کا مسئلہ نہ ھوتا تو Ú¾Ù… نماز نہ پڑھتے“

آپ ھی سے منقول ھے:<وبہ (الخبز)صمتم>[7]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next