حضرت امام محمدباقرعليه السلام



          علامہ مجلسی تحریرفرماتے ہیں کہ حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام قیدخانہ دمشق سے رہاہوکرمدینہ کوتشریف لئے جارہے تھے کہ ناگاہ راستے میں ایک مقام پرمجمع کثیرنظرآیا،آپ Ù†Û’ تفحص حال کیاتومعلوم ہواکہ نصاری کاایک راہب ہے جوسال میں صرف ایک باراپنے معبدسے نکلتاہے آج اس Ú©Û’ نکلنے کادن ہے حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام اس مجمع میں عوام Ú©Û’ ساتھ جاکربیٹھ گئے ،راہب جوانتہائی ضعیف تھا،مقررہ وقت پربرامدہوا،اوراس Ù†Û’ چاروں طرف نظردوڑانے Ú©Û’ بعدامام علیہ السلام Ú©ÛŒ طرف مخاطب ہوکربولا:

          Û± Û” کیاآپ ہم میں سے ہیں فرمایامیں امت محمدیہ سے ہوں۔

          Û² ۔آپ علماء سے ہیں یاجہلاسے فرمایامیں جاہل نہیں ہوں۔

          Û³ Û”  آپ مجھ سے Ú©Ú†Ú¾ دریافت کرنے Ú©Û’ لیے آئے ہیں فرمایانہیں۔

          Û´ Û”  جب کہ آپ عالموں میں سے ہیں کیا؟میں آپ سے Ú©Ú†Ú¾ پوچھ سکتاہوں، فرمایاضرورپوچھیے۔

          یہ سن کرراہب Ù†Û’ سوال کیا Û± Û” شب وروزمیں وہ کونساوقت ہے،جس کاشمار نہ دن میں ہے اورنہ رات میں ØŒ فرمایاوہ سورج Ú©Û’ طلوع سے پہلے کاوقت ہے جس کاشماردن اوررات دونوں میں نہیں ،وہ وقت جنت Ú©Û’ اوقات میں سے ہے اورایسا مبترک ہے کہ اس میں بیماروں کوہوش آجاتاہے دردکوسکون ہوتاہے جورات بھرنہ سوسکے اسے نیندآتی ہے یہ وقت آخرت Ú©ÛŒ طرف رغبت رکھنے والوں Ú©Û’ لیے خاص الخاص ہے۔

          Û² Û”  آپ کاعقیدہ ہے کہ جنت میں پیشاب وپاخانہ Ú©ÛŒ ضرروت نہ ہوگی؟کیا دنیا میں اس Ú©ÛŒ مثال ہے ØŸ فرمایابطن مادرمیں جوبچے پرورش پاتے ہیں ان کافضلہ خارج نہیں ہوتا۔

          Û³ Û”  مسلمانوں کاعقیدہ ہے کہ کھانے سے بہشت کامیوہ Ú©Ù… نہ ہوگااس Ú©ÛŒ یہاں کوئی مثال ہے، فرمایاہاں ایک چراغ سے لاکھوں چراغ جلائے جاتے ہیں تب بھی پہلے چراغ Ú©ÛŒ روشنی میں Ú©Ù…ÛŒ نہ ہوگی۔

          Û´ Û”  وہ کون سے دوبھائی ہیں جوایک ساتھ پیداہوئے اورایک ساتھ مرے لیکن ایک Ú©ÛŒ عمرپچاس سال Ú©ÛŒ ہوئی اوردوسرے Ú©ÛŒ ڈیڑھ سوسال کی، فرمایا”عزیز اورعزیرپیغمبرہیں یہ دونوں دنیامیں ایک ہی روزپیداہوئے اورایک ہی روزمرے پیدائش Ú©Û’ بعدتیس برس تک ساتھ رہے پھرخدانے عزیرنبی کومارڈالا(جس کاذکرقرآن مجیدمیں موجودہے) اورسوبرس Ú©Û’ بعدپھرزندہ فرمایا اس Ú©Û’ بعدوہ اپنے بھائی Ú©Û’ ساتھ اورزندہ رہے اورپھرایک ہی روزدونوں Ù†Û’ انتقال کیا۔

          یہ سن کرراہب اپنے ماننے والوں Ú©ÛŒ طرف متوجہ ہوکرکہنے لگاکہ جب تک یہ شخص شام Ú©Û’ حدودمیں موجودہے میں کسی Ú©Û’ سوال کاجواب نہ دوں گاسب Ú©Ùˆ چاہئے کہ اسی عالم زمانہ سے سوال کرے اس Ú©Û’ بعدوہ مسلمان ہوگیا(جلاء العیون ص Û²Û¶Û± طبع ایران Û±Û³Û°Û± Ú¾Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next