حضرت امام محمدباقرعليه السلام



Û± Û” مولاکونسااسلام بہترہے جس سے اپنے برادرمومن کوتکلیف نہ پہنچے 

 Û²Û”  کونساخلق بہترہے فرمایاصبراورمعاف کردینا   Û³ Û” کون سامومن کامل ہے فرمایا جس Ú©Û’ اخلاق بہترہوں  Û´ Û”  کون ساجہادبہترہے ØŒ فرمایا ج س میں اپناخون بہہ جائے  Ûµ Û” کونسی نمازبہترہے ،فرمایاجس کاقنوت طویل ہو، Û¶ Û” کون سا صدقہ بہترہے، فرمایاجس سے نافرمانی سے نجات ملے،  Û· Û” بادشاہان دنیاکے پاس جانے میں آپ Ú©ÛŒ کیارائے ہے، فرمایامیں اچھانہیں سمجھتا، پوچھاکیوں؟ فرمایاکہ اس لیے کہ بادشاہوں Ú©Û’ پاس Ú©ÛŒ آمدورفت سے تین باتیں پیداہوتی ہیں  :  Û± Û” محبت دنیا، Û² ۔فراموشی مرگ،  Û³ Û” قلت رضائے خدا۔

          پوچھاپھرمیں نہ جاؤں ،فرمایا میں طلب دنیاسے منع نہیں کرتا، البتہ طلب معاصی سے روکتاہوں Û”

          علامہ طبرسی لکھتے ہیں کہ یہ مسلمہ حقیقت ہے اوراس Ú©ÛŒ شہرت عامہ ہے کہ آپ علم وزہداورشرف میں ساری دنیاسے فوقیت Ù„Û’ گئے ہیں آپ سے علم القرآن، علم الآثار،علم السنن اورہرقسم Ú©Û’ علوم ØŒ حکم،آداب وغیرہ Ú©Û’ مظاہرہ میں کوئی نہیں ہوا،بڑے بڑے صحابہ اورنمایاں تابعین،اورعظیم القدرفقہاء آپ Ú©Û’ سامنے زانوئے ادب تہ کرتے رہے آپ کوآنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ جابرین عبداللہ انصاری Ú©Û’ ذریعہ سے سلام کہلایاتھا اوراس Ú©ÛŒ پیشین گوئی فرمائی تھی کہ یہ میرافرزند”باقرالعلوم“ ہوگا،علم Ú©ÛŒ گتھیوں کوسلجھائے گا کہ دنیاحیران رہ جائے Ú¯ÛŒ(اعلام الوری ص Û±ÛµÛ· ،علامہ شیخ مفید۔

          علامہ شبلنجی فرماتے ہیں کہ علم دین، علم احادیث،علم سنن اورتفسیر قرآن وعلم السیرت وعلوم وفنون ،ادب وغیرہ Ú©Û’ ذخیرے جس قدرامام محمدباقرعلیہ السلام سے ظاہرہوئے اتنے امام حسین اورامام حسین Ú©ÛŒ اولادمیں سے کسی سے ظاہرنہیں ہوئے Û” ملاحظہ ہوکتاب الارشاد ص Û²Û¸Û¶ ،نورالابصار ص Û±Û³Û± ،ارجح المطالب ص Û´Û´Û· Û”

          علامہ ابن حجرمکی لکھتے ہیں کہ حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام Ú©Û’ علمی فیوض وبرکات اورکمالات واحسانات سے اس شخص Ú©Û’ علاوہ جس Ú©ÛŒ بصیرت زائل ہوگئی ہو، جس کادماغ خراب ہوگیاہواورجس Ú©ÛŒ طینت وطبیعت فاسد ہوگئی ہو،کوئی شخص انکارنہیں کرسکتا،اسی وجہ سے آپ Ú©Û’ بارے میں کہاجاتا ہے کہ آپ ”باقرالعلوم“ علم Ú©Û’ پھیلانے والے اورجامع العلوم ہیں، آپ کادل صاف، علم وعمل روشن وتابندہ نفس پاک اورخلقت شریف تھی، آپ Ú©Û’ Ú©Ù„ اوقات اطاعت خداوندی میں بسرہوتے تھے۔

          عارفوں Ú©Û’ قلوب میں آپ Ú©Û’ آثارراسخ اورگہرے نشانات نمایاں ہوگئے تھے، جن Ú©Û’ بیان کرنے سے وصف کرنے والوں Ú©ÛŒ زبانیں گونگی اورعاجزوماندہ ہیں آپ Ú©Û’ ہدایات وکلمات اس کثرت سے ہیں کہ ان کااحصاء اس کتاب میں ناممکن ہے(صواعق محرقہ ص Û±Û²Û°) Û”

          علامہ ابن خلکان لکھتے ہیں کہ امام محمدباقرعلامہ زمان اورسردارکبیرالشان تھے آپ علوم میں بڑے تبحراوروسیع الاطلاق تھے (وفیات الاعیان جلد Û± ص Û´ÛµÛ°) علامہ ذہبی لکھتے ہیں کہ آپ بنی ہاشم Ú©Û’ سرداراورمتبحر علمی Ú©ÛŒ وجہ سے باقرمشہورتھے آپ علم Ú©ÛŒ تہ تک پہنچ گئے تھے، اورآپ Ù†Û’ اس Ú©Û’ وقائق کواچھی طرح سمجھ لیاتھا (تذکرةالحفاظ جلد Û± ص Û±Û±Û±) Û”

          علامہ شبراوی لکھتے ہیں کہ امام محمدباقرکے علمی تذکرے دنیامیں مشہور ہوئے اورآپ Ú©ÛŒ مدح وثناء میں بکثرت شعر Ù„Ú©Ú¾Û’ گئے، مالک جہنی Ù†Û’ یہ تین شعر Ù„Ú©Ú¾Û’ ہیں:

          ترجمہ  :  جب لوگ قرآن مجیدکاعلم حاصل کرناچاہیں توپوراقبیلہ قریش اس Ú©Û’ بتانے سے عاجزرہے گا،کیونکہ وہ خودمحتاج ہے اوراگرفرزندرسول امام محمدباقر Ú©Û’ منہ سے کوئی بات Ù†Ú©Ù„ جائے توبے حدوحساب مسائل وتحقیقات Ú©Û’ ذخیرے مہیاکردیں Ú¯Û’ یہ حضرات وہ ستارے ہیں جوہرقسم Ú©ÛŒ تاریکیون میں چلنے والوں Ú©Û’ لیے چمکتے ہیں اوران Ú©Û’ انوارسے لوگ راستے پاتے ہیں (الاتحاف ص ÛµÛ² ،وتاریخ الائمہ ص Û´Û±Û³) Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next