حضرت امام محمدباقرعليه السلام



          جوخوشحالی میں ساتھ دے اورتنگ دستی میں دوررہے ،وہ تمہارابھائی اوردوست نہیں ہے (مطالب السؤل ص Û²Û·Û²) Û”

          علامہ شبلنجی لکھتے ہیں کہ حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام Ù†Û’ فرمایاکہ جب کوئی نعمت ملے توکہوالحمدللہ اورجب کوئی تکلیف پہنچے توکہو”لاحول ولاقوة الاباللہ“ اورجب روزی تنگ ہوتوکہواستغفراللہ Û”

          دل کودل سے راہ ہوتی ہے،جتنی محبت تمہارے دل میں ہوگی ،اتنی ہی تمہارے بھائی اوردوست Ú©Û’ دل میں بھی ہوگی

تین چیزیں خدانے تین چیزوں میں پوشیدہ رکھی ہیں :

          Û± Û” اپنی رضااپنی اطاعت میں ،کسی فرمانبرداری کوحقیرنہ سمجھو شایداسی میں خداکی رضاہو۔

          Û² Û” اپنی ناراضی اپنی معصیت میں کسی گناہ کومعمولی نہ جانوتوشایدخدا اسی سے ناراض ہوجائے۔

          Û³ Û”  اپنی دوستی یااپنے ولی، مخلوقات میں کسی شخص کوحقیرنہ سمجھو، شایدوہی ولی اللہ ہو (نورالابصار ص Û±Û³Û± ،اتحاف ص Û¹Û³) Û”

          احادیث آئمہ میں ہے امام محمدباقرعلیہ السلام فرماتے ہیں انسان کوجتنی عقل دی گئی ہے اسی Ú©Û’ مطابق اس سے قیامت میں حساب وکتاب ہوگا۔

          ایک نفع پہنچانے والاعالم سترہزارعابدوں سے بہترہے ،عالم Ú©ÛŒ صحبت میں تھوڑی دیربیٹھنا ایک سال Ú©ÛŒ عبادت سے بہترہے خداان علماء پررحم وکرم فرمائے جواحیاء علم کرتے اورتقوی کوفروغ دیتے ہیں Û”

          علم Ú©ÛŒ زکواة یہ ہے کہ مخلوق خداکوتعلیم دے جائے Û” قرآن مجیدکے بارے میں تم جتناجانتے ہواتناہی بیان کرو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next