حدیثی کتابوں کا مختصر تعارف



اس حصہ میں حضرت علی علیہ السلام کا پیغمبر اکرم (ص) کی بعثت کے وقت سے رحلت کے موقع تک آنحضرت کے شانہ با شانہ رھنا نیز اسلام کی تبلیغ کے لئے رسول اکرم (ص) کے ھر موقع پر ساتھ رھنا بیان کیا گیا ھے، اسی طرح رسول اکرم (ص) کی بعثت سے وفات تک کے زمانہ میں حضرت علی علیہ السلام کی عظمت کو واضح کرنے کے لئے بہت زیادہ کوششوں کی طرف اشارہ کیا گیا ھے۔

تیسرا حصہ:حضرت علی علیہ السلام کی رھبری کے لئے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کی کوششیں

اس حصہ میں ان اھم نکات پر زور دیا گیا ھے کہ واقعہ ”غدیر“ کے بعد (کہ جب دین اسلام کی تبلیغ میں پیغمبر اکرم (ص) کی مسلسل کوشش اپنے اوج پر تھی) بھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بھی اس اھم کام (رھبری کے مسئلہ) سے غفلت نھیں کی اور اپنی آخری عمر تک اس کی تاکید فرتے رھے۔

چوتھا حصہ:  حضرت علی علیہ السلام ØŒ رسول اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ بعد

اس حصہ میں بہت سے سوالات کا جواب دیا گیا ھے جیسے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی اپنے بعد کی خواھش کا پورا نہ ھونا، اور حضرت علی علیہ السلام حضرت رسول اکرم (ص) کی وفات کے بعد سے حکومت تک پھنچنے کے زمانہ تک کیوں خاموش رھے؟ اسی طرح پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی وفات کے بعد ھونے والے حوادث و واقعات کی تفصیلات کے ضمن میں خلافت عثمان کے حالات اور ان کے خلاف لوگوں کی بغاوت ، اور امام علی علیہ السلام کے حکیمانہ رویہ کی کیفیت اور علت بیان کی گئی ھے۔

پانچواں حصہ: حضرت علی علیہ السلام کی سیاست

اس حصہ میں امام علی علیہ السلام Ú©Û’ حکومت تک Ù¾Ú¾Ù†Ú†Ù†Û’ Ú©ÛŒ کیفیت، اصلاحات انجام دینا، ثقافتی  اقتصادی، اجتماعی، قضاوتی اور حفاظتی پھلوؤں میں ھونے والے انقلابات میں امام علی علیہ السلام Ú©Û’ اصول کا بیان اس حصہ Ú©ÛŒ اھم بحثوں میں ھے۔سیاست Ú©Û’ سلسلہ میں امام علی علیہ السلام کا نظریہ، حکومتوں Ú©Û’ استحکام Ú©Û’ اسباب Ùˆ علل، حکومت Ú©Û’ تزلزل اور تختہ پلٹنے Ú©Û’ اسباب Ùˆ علل، حکومتوں Ú©Û’ درمیان رابطہ Ú©ÛŒ کیفت وغیرہ جیسے مسائل اس حصہ میں بیان کئے گئے ھیں۔

چھٹا حصہ: امام علی علیہ السلام کی جنگیں

اس حصہ میں حضرت علی علیہ السلام کی خلافت کے زمانہ میں پیدا ھونے والے فتنوں کے اسباب و علل اور ان کی کیفیت، نیز ان کے اصلی اسباب اور نتائج کی تحقیق کی گئی ھے، اور ناکثین، قاسطین اور مارقین کے فتنوں (جو در حقیقت امام علیہ السلام کی اصلاحات کے برخلاف خدا،اس کے بندوں اور فوجیوں کے حقوق کے سلسلہ سے اصول میں کوتاھی نہ کرنے کے مقابل تھے) کی تفصیل اور وضاحت کی گئی ھے۔

ساتواں حصہ: امام علی علیہ السلام کا خانہ نشین ھونا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 next