حضرات معصومین علیهم السلام کے منتخب اخلاق کے نمونے (2)



”خداوندعالم (مہدی کے زمانہ میں) امت محمدی کے دلوں کو بے نیازی سے بھر دے گا“۔

اھل بیت علیھم السلام کے شیعوں کے حالات کی اصلاح

حضرت امام علی بن موسی الرضا علیھما السلام فرماتے ھیں:

”مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) مومنین کے لئے رحمت کا باعث اور کفار کے لئے عذاب کا سبب ھونگے“۔[77]

حضرت امام علی بن الحسین علیہ السلام نے فرمایا:

”اگر ھمارا قائم قیام کرے تو خداوندعالم ھمارے شیعوں سے (مشکلوں) کو دور فرمادےگا“۔[78]

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

”(امام مہدی (عج ) کے زمانہ میں) خداوندعالم ھمارے شیعوں کے کاموں میں کُشائش (اور آسانیاں) فراھم کرے گا اگر وہ نیک بختی کو درک نہ کریں، تو سرکشی کرنے لگیں گے“۔[79]

حضرت امام علی بن الحسین علیہ السلام نے فرمایا:

”جب ھمارا قائم قیام کرے گا تو ہر مومن کی مشکلیں دور کرے گا اور اس کی طاقت کو ان کی طرف پلٹا دے گا“۔[80]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 next