تاریخ حضرت داؤد (ع) قرآن کی روشنی میں



اس سے واضح ہوتا ہے كہ حضرت داؤد عليہ السلام كى لغزش فيصلے كے طريقے ميں تھي_ لہذااس ميں كوئي ايسى چيز نہيں ہے چو اس عظيم نبي(ع) كى شان اور مقام كے خلاف ہو_(1)


(1)موجودہ توريت كى خرافاتى داستان

اب ہم توريت كى طرف رجوع كرتے ہيں تاكہ ديكھيں كہ وہ اس سلسلے ميں كيا كہتى ہے:

نيز بعض ناآگاہ اور بے خبر افراد نے جو تفسيريں كى ہيں،ان كى اصل خبر بھى تلاش كرتے ہيں_

توريت كى دوسرى كتاب اشموئيل كى فصل11 /ميں جملہ 2 تا 27 ميں يوں بيا ن كيا گيا ہے:

اس داستان كا خلاصہ كچھ يوں ہے كہ ايك روز داؤد(ع) اپنے محل كى چھت پر جاتے ہيں_ساتھ والے گھر ميں ان كى نظر پڑتى ہے تو انھيں ايك عورت غسل كرتے ہوئے برہنہ دكھائي ديتى ہے_وہ اس كے عشق ميں مبتلا ہو جاتے ہيں_پھر جيسے بن پڑتا ہے اسے اپنے گھر لے آتے ہيںاور وہ داؤد(ع) سے حاملہ ہو جاتى ہے_ اس عورت كا شوہر لشكر داؤد(ع) كا ايك اہم افسر تھا_وہ ايك پاك طينت اور باصفا شخص تھا_ داؤد(ع) (نعوذ باللہ) ايك بزدلانہ سازش كے ذريعے اسے ايك خطر ناك جنگ ميں بھجوا كر قتل كرواديتے ہيں اور پھر اس كى بيوى كو قانونى طور پر اپنے نكاح ميں لے آتے ہيں_

اب آپ داستان كا باقى حصہ موجودہ توريت كى زبانى سنيں_ اسى كتاب دوم اشموئيل(ع) كى 12ويں فصل ميں ہے_

خداوند نے'' ناثان''(جو بنى اسرائيل كے ايك نبى اور جناب داؤد(ع) كے مشاور تھے) كو داؤد(ع) كے پاس بھيجا اور كہا:

ايك شہر ميں دو آدمى رہتے تھے_ايك امير تھا دوسرا غريب، امير آدمى ÙƒÛ’ پاس بہت سى بھيڑيں اور گائيں تھيں_ غريب ÙƒÛ’ پاس بھيڑ ÙƒÛ’ ايك بچے ÙƒÛ’ سوا ÙƒÚ†Ú¾ نہ تھا_ ايك روز ايك مسافر امير آدمى ÙƒÛ’ يہاں آيا_ اس Ù†Û’ اپنى بھيڑوں ميں  -->

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next