شیعوں اور علویوں کا قیام



 Ø³Ú¾Ø§Ù… العدی فی Ú©Ù„ یوم حمام[152]

خدا قبیلہٴ حمدان کو بھشت عطا کرے اس لئے کہ جنگ کے دنوں میں یہ دشمنوں کے قلب کے لئے نیزہ و تیر ھیں۔

اس طرح فوج شام کی جانب سے حمدان کے خلاف جنگ صفین میں پڑھے جانے والے اشعار کوملاحظہ کریں، مثلاً عمرو عاص صفین کے دن قبیلہء حمدان کو مخاطب کرکے کھتا ھے:

الموت یغشاہ من القوم الانف

یوم لحمدان ویوم للصدف

موت کواس قوم کے ذریعہ دعوت دینا ھے ایک روز قبیلہء حمدان کامیاب ھیں اور ایک روز صدف۔

و فی سدوس نحوہ ماینحرف

 Ù†Ø¶Ø±Ø¨Ú¾Ø§ بالسیف حتیٰ ینصرف

قبیلہ سدوس بھی انھیں کی طرح ھیں جب تک وہ بوڑھے نہ ھوجائیں ھم ان کو تلوار سے قتل کرتے رھیں گے یھاں تک کہ حالات بدل جائیں۔

و لتمیم مثلھا اویعترف[153]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 next