شیعوں اور علویوں کا قیام



تمیم کے ساتھ بھی ایسا برتاؤ کریں گے مگر یہ کہ وہ اطاعت قبول کرلیں۔

قبیلہ حمدان کی چند عورتوں نے بھی صفین میں میرالمومنین(علیہ السلام) کے سپاھیوں کو معاویہ کے مقابلہ میں جوش دلایا،جیسے سودہ حمدانیہ، زرقاء حمدانیہ جو عدی بن قیس کی بیٹیاں ھیں۔[154]

سودہ نے اپنے باپ کومخاطب قرار دے کر کھا:

شمرکفعل ابیکٴ یابن عمارة

یوم الطعان و ملتقی الاقران

اے عمارہ کے فرزند میدان کار زاراور جنگ کے دنوں میں اپنے باپ کے مانند آستین ھمت چڑھا اور اپنے دشمن سے جنگ کر۔

 ÙˆØ§Ù†ØµØ± علیاًوالحسین Ùˆ رھطہ

 ÙˆØ§Ù‚صد لھندوابنھا بھوان

 Ø¹Ù„ÛŒ اورحسین نیز ان Ú©ÛŒ قوم Ú©ÛŒ مدد ونصرت کر، ھنداورا س Ú©Û’ بیٹوں کوذلت اور اھانت کا مزا چکھا۔

انّ الامام اخا النبی محمد



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 next