شیعوں اور علویوں کا قیام



مسعودی کا بھی بیان Ú¾Û’ کہ ربیعہ Ú©ÛŒ تعریف Ú©Û’ بارے میں حضرت علی(علیہ السلام) Ú©ÛŒ بھت سی تقریریں ھیں کیونکہ وہ حضرت علی(علیہ السلام) Ú©Û’ انصار، مددگار، اور ان Ú©Û’ ارکان میں شامل تھے جنگ صفین میں ربیعہ Ú©Û’ بارے میں حضرت Ù†Û’ فرمایا:                

 Ù„من رایة سوداء یخفق ظلھا

 Ø§Ø°Ø§ قیل قدمھا حضین تقدماً

اگر کوئی سیاہ پرچم لھرارھا ھو توان سے کھا جاتاھے کہ پرچم لیکر آگے بڑھو۔

 ÙÛŒÙˆØ±Ø¯Ú¾Ø§ فی الصف حتیٰ یعلھا

حیاض المنا یا تقطر الموت والدما

پھروہ اس کوصف میں شامل کرتے ھیں تاکہ وہ نیزوں سے آگے بڑھ جائیں کہ جس سے موت اورخون کے قطرے ٹپکتے ھیں۔

 Ø¬Ø²ÛŒ اللّٰہ قوماًقاتلوا فی لقا ئہ

 Ù„دی الموت قدماًما اعروا کرما

خدا اس قوم Ú©Ùˆ جزا دے جو جنگ Ú©Û’ وقت لڑتی Ú¾Û’ اور موت کا سامنا کرتی Ú¾Û’ØŒ اور کبھی بھی نیکیوں  Ø³Û’ منھ نھیں موڑتی۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 next