شیعوں اور علویوں کا قیام



چوتھی صدی ھجری کے اوائل تک عباسیوں کے دوران حکومت قیام کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ھے:

< ۱>منظم اور پلاننگ کے ساتھ قیام جیسے زیدیوں کا قیام

<۲>پراگندہ اور نا منظم قیام

(بقیہ حاشیہ گذشہ صفحہ کا)کہ آپ Ú©Ùˆ قتل کر Ú©Û’ سولی پر لٹکا دیاجائے گاجس طرح آپ Ú©Û’ والد Ú©Ùˆ شھید کر Ú©Û’ سولی پر لٹکا دیا گیا تھا، یحيکا رنگ متغیر Ú¾Ùˆ گیا کھا: <یمحواللہ ما یشاء Ùˆ یثبت Ùˆ عندہ ام الکتاب>اے متوکل  خدا Ù†Û’ اپنے دین Ú©ÛŒ تائید ھمارے ذریعہ کرائی Ú¾Û’ØŒ علم Ùˆ تلوار کا دھنی ھمیں بنایا Ú¾Û’ اور یہ دونوں چیزیں مجھ میں موجود ھیں لیکن ھمارے چچازادبھائیوں Ú©Ùˆ صرف علم دیا Ú¾Û’ØŒ میں Ù†Û’ کھا: میں آپ پر قربان جاؤں لیکن لوگ تو آپ سے زیادہ جعفر بن محمد Ú©ÛŒ طرف راغب ھیں Ú©Ú¾Ù†Û’ Ù„Ú¯Û’: میرے چچا محمد بن علی اور جعفر بن محمد لوگوں Ú©Ùˆ زندگی Ú©ÛŒ دعوت دیتے ھیں اور Ú¾Ù… لوگوں کوموت Ú©ÛŒ طرف دعوت دیتے ھیں ØŒ میں Ù†Û’ کھا: فرزند رسول  آپ زیادہ جانتے ھیں یا وہ لوگ، تھوڑی دیر سر جھکا کر سوچتے رھے پھر کھا: Ú¾Ù… سب علم Ùˆ دانش رکھتے ھیں سوائے اس Ú©Û’ کہ Ú¾Ù… جو Ú©Ú†Ú¾ جانتے ھیں اسے وہ جانتے ھیں مگر وہ جو جانتے ھیں Ú¾Ù… اسے نھیں جانتے، پھر سوال کیا گیا: میرے بھائی Ú©ÛŒ کوئی چیز تمھارے پاس محفوظ Ú¾Û’ ØŸ میں Ù†Û’ کھا: ھاں میں Ù†Û’ حضرت Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ حدیث اور صحیفہ سجادیہ Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ دعائیںدکھائیں …( صحیفہ کاملہ سجادیہ، ترجمہ علی نقی فیض الاسلام، انتشارات فیض الاسلام، ص Û¹Û” Û±Û²

<۱>زیدیوں کا قیام

زیدیوں نے پھلی تین صدیوںمیں شیعوں کی بھت زیادہ آبادیوں کو تشکیل دیا اور خلافت وامامت کو فرزندان فاطمہ(علیہ السلام) کا حق جانتے تھے اور عباسیوں کو غاصب جانتے تھے انھوںنے بعض مناطق جیسے طبرستان،مغرب ویمن میں حکومت تشکیل دینے کے لئے پھلے ھی سے پلان بنا رکھا تھا، فرقہ ٴزیدیہ محمد نفس زکیہ اور ابراھیم کو زیدیوں کا امام شمار کرتے ھیں کیونکہ یحییٰ بن زید نے ان کو اپنا جانشین قرار دیا تھا یھیں سے زیدیوں اور اولاد زید کا امام حسن(علیہ السلام) کے پوتوں کے ساتھ یا دوسری اصطلاح میں بنی حسن کے ساتھ گھرارابطہ وجود میں آیا، ابراھیم بن عبداللہ جو اپنے بھائی محمد نفس زکیہ کے جانشین تھے کہ جنھوں نے بصرہ میں عباسیوں کے مقابلے میں پرچم انقلاب بلند کیا اورزید کے دوسرے فرزندعیسیٰ کو اپنا جانشین قرار دیا، عیسیٰ ابراھیم کے قتل کے بعدفرار ھو گئے اور مھدی عباسی کے دور خلافت میں بطور مخفی دنیا سے رخصت ھوگئے۔[16]

زیدیوں نے محمد نفس زکیہ اور ابراھیم کے قتل کے بعدکسی ایک کی رھبری پر اتفاق نھیں کیا اور اولاد فاطمہ(علیہ السلام) میں سے ایسے امام کو تلاش کرتے رھے جو جنگ کے لئے شجاعت رکھتا ھو اور ان کی رھبری کو اپنے کاندھوں پر اٹھاسکے، لیکن ۳۰۱ھ تک کسی ایک امام پربھی اتفاق نہ کر سکے یھاں تک کہ حسن بن علی حسنی کہ جواطروش کے لقب سے جانے جاتے تھے اس سال خراسان میں قیام کیا اور گیلان ومازندران کی طرف کوچ کیاتاکہ زیدیوں کی تحریک کو آگے بڑھا سکیں۔[17]

یھی وجہ ھے کہ عباسی حکام زیدیوں سے کافی خوف زدہ رھتے تھے اور کوششیں کرتے تھے کہ جس میں بھی رھبریت ھے اس کو قتل کردیا جائے خصوصاً اولاد زید کو ختم کرنے کی کوشش کرتے تھے اور ایسے افراد کو گرفتار کرنے کے لئے جاسوس معین کرتے اور انعامات کا اعلان کرتے تھے۔[18]

جیسا کہ عیسیٰ بن زید مخفی طریقہ سے دنیا سے چلے گئے اورھارون نے ان کے بیٹے احمد بن عیسیٰ کو صرف بدگمانی کی بنیاد پرگرفتار کرلیا اور زندان میں ڈال دیا۔[19]

ا لبتہ اس دوران بنی حسن کے بعض بزرگان کہ جو بعض تحریکوں کے رھنما شمار ھوتے تھے زیدیوں کے راستے پر نھیں چلے اور زیدیوں کے اصول کے پابند نھیں تھے اسی وجہ سے جب جنگ میں کوئی مشکل پیش آتی اور شکست کا احتمال ھوتاتھاتو زیدی ان کو تنھا جنگ میں چھوڑ کر فرار ھوجاتے تھے اور ان کا قیام شکست کھا جا تا تھا(جیسے یحییٰ بن عبداللہ) ان کے درمیان یحییٰ کا بھائی ادریس تنھاوہ شخص ھے جوکسی حد تک کامیاب ھوا،[20]اور وہ بھی اس وجہ سے کہ وہ افریقہ میں عباسیوں کی دسترس سے دور تھا، وھاں اس نے عباسیوں کے خلاف جد وجھد کی اور حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ھوگیا۔[21]

منجملہ ان رھبروں میں کہ جنھوں نے زید یوں کے اصول اور مبنیٰ کو قبول نھیں کیا اور اھل بیت(علیہ السلام) کے راستہ کو اختیا ر کیا، ان میں یحییٰ بن عبداللہ محمد نفس زکیہ کے بھائی تھے کہ جو محمد کی شکست کے بعد خراسان چلے گئے اور وھاں سے سرزمین دیلم جو آج گیلان و مازندران کے نام سے مشھور ھے منتقل ھوگئے،لیکن وھاں کا حاکم جو ابھی مسلمان نھیں ھواتھا ھارون رشیدکی دھمکی پر اس نے چاھاکہ ان کو گرفتا رکرکے ھارون کے کار ندوں کے حوالہ کردے اس وقت یحییٰ ھارون کے وزیر فضل بر مکی سے امان چاھنے پر مجبور ھوئے وزیر نے ان کو امان بھی دی لیکن امان کے بر خلاف انھیں بغداد میں جیل میں ڈیاگیا اور زندان ھی میں دنیا سے رخصت ھوگئے،[22]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 next