شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



احب الناس کلھم اِلینا

پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چچاکی اولادیں اور ان کے قرابت دار تمام لوگوں میں سب سے زیادہ میرے لئے عزیز و محبوب ھیں۔

فان یکٴ حُبُّھم رشدا اصبہ

ولست بمخطیء ان کان غیاًّ

اگر ان کی دوستی ھدایت ھے تو میں حاصل کر چکا ھوں اور اگر یہ دوستی بے فائدہ ھے تو بھی میں نے کوئی ضرر نھیں کیا۔

 Ú¾Ù… اھل النصیحة غیر الشکٴ

واھل مودتی مادمت حیاًّ

 Ø¨Û’ Ø´Ú© وہ لوگ اھل نصیحت ھیں اور جب تک زندہ Ú¾ÙˆÚº وہ میرے دوست ھیں۔

رایت اللّہ خالق کل شئی

ھداھم واجتبی منھم نبیاّ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next