رسول اکرم کا طریقہ حکومت – پهلا حصه

سید حسین حیدر زیدی


۶۔آبادی اور اعتقادی منبع جیسے دارالکفر اور دارالاسلام

۷۔اعتقادی ماخذ جیسے مسلمان ، یہودی اور عیسائی

۱۔ عرب و عجم کے نسلی ذرائع

قران مجید عربی زبان میں نازل ہوا ہے ØŒ رسول اکرم(ص)  عرب ہیں، عرب ہی میں اسلام کا ظہور ہوا ہے ØŒ اسلام Ú©ÛŒ سب سے پہلی حکومت مدینہ میں وجود میں آئی جو عرب Ú©Û’ شہروں میں سے ایک شہر ہے Û” اداری اور حکومت Ú©Û’ ڈھانچے میں پیغمبر اکرم (ص) Ú©Û’ اہم اشخاص اور انسانی طاقت Ú©Û’ ذرائع  عرب لوگ ہی تھے لیکن یہ سب Ú©Ú†Ú¾ ہونے Ú©Û’ با وجود ØŒ عرب ہونے Ú©Ùˆ  فوقیت کا درجہ حاصل نہیں تھا۔

قرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہے: ( یا ایھا الناس انا خلقناکم من ذکر و انثی و جعلناکم شعوبا و قبائل لتعارفوا ان اکرمکم عنداللہ اتقاکم۔(۲)

اے لوگوں ہم نے تمہیں مرد و عورت پیدا کیا اور تمہیں قوموں اور قبیلوں کی شکل میں قرار دیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔بیشک تم میں سے خدا کے نزدیک باعزت شخص وہ ہے جو سب سے بڑا متقی ہے ۔

سرورکائنات (ص) فتح مکہ کے روز ارشاد فرماتے ہیں:

( ان اباکم واحد Ú©Ù„Ú©Ù… لآدم Ùˆ آدم من تراب ان اکرمکم عنداللہ اتقاکم Ùˆ لیس العربی علی العجمی فضل الا بالتقوی)  (Û³)

 ØªÙ…ہارا باپ ایک ہے تم سب آدم Ú©ÛŒ اولاد ہو اور آدم مٹی سے ہیں بے Ø´Ú© تم  لوگوں میں سے جو سب سے زیادہ با تقوی ہے وہ ہی اللہ Ú©Û’ نزدیک سب سے زیادہ با شرف ہے، عرب Ú©Ùˆ عجم پر کوئی برتری نہیں مگر تقوی Ú©Û’ ذریعہ Û”

بعض ہم عصر عرب حضرات اسلامی تمدن Ú©Ùˆ عربی تمدن Ú©Û’ نام سے یاد کرتے ہیں اور کہتے ہیں : (اگر غیر عر ب مسلمانوں Ù†Û’ کوئی ترقی Ú©ÛŒ ہے تو وہ عربی روح Ú©ÛŒ وجہ سے ہوئی ہے، جو تمام قوموں میں پھونک دی گئی تھی اور ان تمام قوموں Ù†Û’ عربی ہونے Ú©Û’ عنوان Ú©Û’ تحت ہم آہنگ اور ایک ہو کر تحریک چلائی تھی Û”(Û´)  واضح طور پر یہ نظریہ تاریخ Ú©ÛŒ تحریف ہے، حالانکہ صحیح بات تو یہ ہے کہ مسلمان اقوام Ù†Û’ خود اپنی قومیت کا سہارا لیا تھا ہاں البتہ وہ خود Ú©Ùˆ مسلمان سمجھتے تھے Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next