سند حدیث ثقلین پر ایک بحث



[11] مجمع الزوائد صفحہ ۱۶۲

[12] المعجم الکبیر للطبرانی جلد ۵ صفحہ ۱۶۷ حدیث ۴۹۷۱ کے ذیل میں۔

[13] حلتیہ الاولیاء جلد ۹ صفحہ ۱۶۴ حیاء المیت صفحہ۵۷۔۵۸ طبع دارلعلوم صفحہ ۳۸ طبع بیروت

[14] اِنی اوشک ان ادعیٰ فاجیب۔

[15] اِن اللہ عزوجل اوحیٰ انی مقبوض۔

[16] اِنی تارک فیکم خلیفتین۔ مسند احمد بن خنبل جلد ۵ صفحہ ۱۸۲۔ ۱۸۹ ینابیع المودة صفحہ ۳۸

[17] ایھاالناس اِنی ترکت فیکم الثقلین خلیفتین۔ نفحاالازھار جلد ۱ صفحہ ۴۵۹ از تفسیر انوری (مخلوط)

[18] اِنی مخلف فیکم الثقلین سمطة النجوم۔ العوالی، جلد ۲ صفحہ۵۰، نفحات الازھار جلد ۲ صفحہ ۱۰۹

[19] قد خلفت فیکم الثقلین۔ پنابیع المودة صفحہ ۳۹

[20] قیاس سے مراد۔قیاس مستنبط العلة یعنی جب مقید آیات واحادیث میں کسی قسم Ú©ÛŒ علت نہ پائے تو اپنے پاس سے ایک علت Ú¯Ú¾Ú‘ Ù„Û’ØŒ رسول اکرم(ص)  Ù†Û’ ارشاد فرمایا:دین میں قیاس نہ کرو کیونکہ قیاس Ú©Û’ ذریعہ دین Ú©Ùˆ نھیں سمجھا جا سکتا اور پھلا وہ شخص جس Ù†Û’ قیاس کیا تھا ابلیس تھا،آپ Ù†Û’ فرمایا:جو کوئی دین میں قیاس کرے گا گویا اس Ù†Û’ مجھ پر افترا پردازی کی۔ایک دفعہ ابو یسف اھل سنت Ú©Û’ معروف فقیہ Ù†Û’ دوران حج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام سے ملاقات Ú©ÛŒ اور عرض کی۔آپ کیا فرماتے ھیں:اس مسئلہ Ú©Û’ بارے میں کہ اگر مُحرم کجاوے میں سوار Ú¾Û’ تو کیا سایہ میں جا سکتا Ú¾Û’Û” آپ Ù†Û’ فرمایا:نھیں۔ اس Ù†Û’ کھا اگر خیمہ میں Ú¾Û’ تو کیا خیال ھے؟آپ فرمایا:ھاں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next