سند حدیث ثقلین پر ایک بحث



[61] نفحات الازھار جلد۲صفحہ ۲۶۲۔از جواھر العقدین مخلوط فیض القدیر جلد۳ صفحہ ۱۵۔

[62] صواقع محرقہ صفحہ ۲۳۲۔

[63] صواعق محرقہ صفحہ ۲۳۲ طبع قاھرہ ۱۵۱۔

[64] مستدرک الحاکم جلد ۳ صفحہ ۱۲۴ فرائد السمطین جلد۱ صفحہ ۱۷۶۔۱۳۸۔

[65] مستدرک الحاکم جلد ۳ صفحہ ۱۲۵۔۱۲۴نفحات الازھار جلد۲ صفحہ ۲۶۷۔

[66] احیاء المیت صفحہ ۳۲۔۳۰ طبع بیروت صفحہ ۲۵۔ ۲۴۔

[67] کشتیٴ نوح سے تشبیہ کی وجہ یہ ھے کہ جوان سے محبت کرتا تھا اور عترت کی نگاہ سے دیکھتا تھا اور اس نعمت پر خدا کی تعریف و تمجید کرتا تھا اور عالموں کی ھدایت سے بھرہ مند ہوا ظلمت و تیرگی سے محفوظ رھا اور جو اس سے رو گردانی کرے گا کفران نعمت کے دریا میں غرق ہوگا اور اس کی بپھر ی موجوں کی نذر ہو جائے گا۔

[68] مستدر ک الحاکم جلد ۳ صفحہ ۱۵۱۔

[69] باب حطہ سے تشبیہ کی وجہ یہ ھے کہ خدا نے(باب حطہ) میں داخل ہونے والے افراد کو جو کہ( باب اریحا)یا (بیت المقدس )ھے سکون واطمینان اور گناھوں کے طلب مغفرت پر ان کے لئے معافی دو گذر کا راستہ کھول دیا تھا اور اس امت کے لئے آل محمد کی محبت ومودت کو گناھوں کی بخشش کا ذریعہ بتا یا ھے۔ ثم اھتدیت۔ سماوی تیجانی صفحہ ۲۶۸۔

[70] المعجم الصغیر جلد ۲ صفحہ ۲۲۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next