نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



(Û±Û´)   ” عفت Ú©Ùˆ محفوظ رکھنا “

                امام جعفر صادق علیہ اسلام سے مروی ہے کہ آپ Ù†Û’ فرما یا:

”  افضل العبادة عفة البطن والفرج“

 â€ عبادت میں سب سے افضل پیٹ اور شرم گاہ Ú©ÛŒ عفت Ú©Ùˆ محفوظ رکھناہے “

(Û±Ûµ)   ” لوگوں Ú©Û’ عیوب Ú©Ùˆ دیکھ کر انسان کا اپنے عیب Ú©ÛŒ طرف متو جہ ہونا،

، نبی اکرم صلی علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے:

” طوبی لمن شغلہ خوف اللہ عزو جل عن خوف الناس ، طوبی لمن شغلہ عیبہ عن عیوب المو منین“

”  خوشی ہے اس شخص Ú©Û’ لیے جو لوگوں Ú©Û’ خوف Ú©Ùˆ دیکھ کر اللہ سے خوف کرتا ہے Û” خوشی ہے اس Ú©Û’ لیے کہ جو مومن کہ عیوب Ú©Ùˆ دیکھ کر اپنے عیب Ú©ÛŒ طرف متوجہ ہوتاہے Û”

(۱۶) ”مکارم الاخلاق سے اپنے کو آراستہ کرنا “

خدا وندہ عا لم نے اپنے نبی کریم کی اسطرح تو صیف کی ہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next