نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



”یقینا وہ لوگ جو کتاب خدا Ú©ÛŒ تلاوت کر تے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور جو رزق ہمنے ان Ú©Ùˆ دیا ہے اس میں سے وہ  ظاہر اور پوشیدہ خرچ کیا کرتے ہیں وہ لوگ ایسی تجارت Ú©ÛŒ امید لگا ئے ہیں کہ جس میں کوئی گھا ٹا نہیں “

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آ پ نے فر مایا:

اہل قرآن آدمیوں کے سب سے اونچے در جہ میں ہیں ، سوائے انبیاء و مرسلین کے۔

امام جعفر صادق علیہ ا لسلام سے مروی ہے کہ آپ نے فر مایا:

حافظ قرآن اور اس پر عمل کرنے والا ( قیامت میں) خدا کے انبیا ء کے ساتھ ہوگا۔

 Ø§ÙˆØ± آپ ہی سے مروی ہے کہ:

جو قرآن پڑھے اور وہ جو ان کو مخلوط کر لیا ہو تو خدا وندہ عالم انبیا کے ساتھ اس کو قرار دے گا ۔ اور قیامت کہ روز اس کی طرف سے قرآن گواہی دےگا ۔ اور قران کہ سو روں کے پڑھ نے کے بارے میں خاص طور پر فضیلت وارد ہوئی ہے جو کتب احادیث میں مذ کور ہیں اگر تم چاہو تو ان کی طرف رجو ع کر سکتے ہو۔

(Û±Û¹) ”   زیارت کرنا،

حضرت امام باقر علیہ ا لسلام سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایاکہ:

امام حسین علیہ السلام نے رسول خدا سے پوچھا ، اے نانا جان ! جس نے آپ کی زیارت کی اس کے لیے کیا اجر ہوگا ؟



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next