نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



 Ø±ÙˆØ§ÛŒØª Ú©ÛŒ گئی ہے کہ:

  ا یک شخص Ù†Û’ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے عرض کیا کہ میری صرف آپ سے چند سال ملا قات ہوئی ہے لہذ ا آپ مجھے کسی چیز Ú©ÛŒ نصیحت کریں تا کہ میں اس پر عمل کروں Û”

تو آپ نے فر ما یا !

میں تجھے نصیحت کر تا ہوں کہ تم اللہ سے ڈرو اور زھد وا حکام دین پر عمل کر Ù†Û’ Ú©ÛŒ کوشش کرو اور اپنی حیثیت سے زیا دہ اونچی  چیز کا طمع مت کرو  اور جو خدا وندہ عالم Ù†Û’ اپنے رسول سے فر ما یا وہ کا فی ہے۔

” ولا تمدن عیننیک الی ما متعنا بہ ازوا جا منھم زھرة الحیاة الد نیا“

”اور کفار کے مختلف گرو ہ کہ جنہیں ہم نے زندگا نی دنیا کی مختلف چیزوں سے نفع پہنچا یا ہے تاکہ ہم ان کی از مائش کریں تو تم انکی طرف آنکھ اٹھا کر نہ دیکھنا “

” فلا تعجبک اموا Ù„Ú¾Ù…  واو لاد Ú¾Ù… “

”پس تم کو ان کے اموال اور اولاد تعجب میں نہ ڈا لیں “

 Ø§Ú¯Ø± تم  پر ان Ú©ÛŒ ہیبت طاری ہو تو رسول خدا Ú©ÛŒ زندگی Ú©Ùˆ یاد کرو کہ ان Ú©ÛŒ غذا جو تھی اور ان Ú©ÛŒ شیرنیی کجھور تھی اور ان کا بستر کھجور Ú©ÛŒ چھال تھا اور جب کبھی تمہارے مال ØŒ جان اور اولاد یا مصیبت نازل ہو تو تم رسول اللہ Ú©ÛŒ مصیبت یاد کرو Û”

اور روایت بیان کی جاتی ہے کہ:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next